تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر باش" کے متعقلہ نتائج

فَوجی

فوج سے متعلق، لشکری، جنگی، فوج والا، فوج کا سپاہی، فوج کا ملازم

فَوجی نَرْغَہ

فوجی گھیراؤ ،لشکری محاصرہ .

فَوجی تَعْلِیم

وہ تعلیم جو فوجیوں کو دی جاتی ہے ، فوج کی پیشہ ورانہ تعلیم .

فَوجی اِسْتِعْداد

لشکری صلاحیت ، جنگی قوّت و قابلیت .

فَوجی پَن

فوجی ہونا ، لشکری انداز ہونا .

فَوجی اَفْسَر

فَوجی بَسْتی

ایسا علاقہ جس میں فوجی رہتے ہوں ، فوجی چوکی ، چھاؤنی ، بستی جس میں فوجی سپاہی آباد ہوں .

فَوجی کَتْرے

دھان کے پتّے کھانے والی ایک سنڈی .

فَوجی بَھرْتی

لشکری ملازم ، فوج میں نوکری .

فَوجی اِمْداد

عسکری مدد ، لشکری اعانت ، عسکری سامان ضرب و حرب کے سلسلے میں امداد .

فَوجی قانُون

فوج کا نافذ کیا ہوا قانون ، مارشل لاء .

فَوجی کَپْتان

فوج کا ایک عہدہ .

فَوجی مَشْقیں

مصنوعی جنگ ، جنگ کی مشق یا آزمائشی جانچ .

فَوجی اِنقِلاب

فَوجی تَرْبِیَت

فوجیوں کو قواعد و ضوابط سکھانا ، فوجی ٹریننگ ، قوانین ضرب و حرب سکھانا .

فَوجی ڈِسِپْلِن

لشکری ضبط و نظم .

نِیم فَوجی

رک : نیم عسکری.

مُسَلَّح فَوجی

ہتھیار بند سپاہی ، فوجی جو ہتھیاروں سے لیس ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر باش کے معانیدیکھیے

حاضِر باش

haazir-baashहाज़िर-बाश

وزن : 2221

حاضِر باش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • پابندی کے ساتھ حاضر رہنے والا، حاضری کا پابند، باقاعدگی سے آنے والا، موجود رہنے والا، ہر وقت موجود رہنے والا، مصاحب، موجود

فارسی - فعل متعلق

  • تیار رہو، ہوشیار رہو

English meaning of haazir-baash

Persian, Arabic - Adjective

  • constant or regular attendant, attender, one who is never absent from his post

Persian - Adverb

  • be ready, beware!

हाज़िर-बाश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • पाबंदी के साथ उपस्थित रहने वाला, उपस्थिती का पाबंद, उपस्थित

फ़ारसी - क्रिया-विशेषण

  • तैय्यार रहो, होशयार रहो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِر باش)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِر باش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone