تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر ضامِن" کے متعقلہ نتائج

یَرْغَمال

دو بادشاہوں میں صلح ہونے پر فاتح مفتوح کے بچوں یا قریبی رشتہ داروں کو بطور ضمانت اپنے پاس رکھ لیتا تھا اور پھر فساد نہ کرنے ضمانت پر رہا کر دیتا ہے

یَرْغَمال ہونا

کسی کے قبضے میں ہنا، قید ہونا.

یَرْغَمالی

شرائط یا مطالبات منوانے کے لیے تحویل میں لیا ہوا فرد یا افراد، قیدی

یَرْغَمال بَنانا

مطالبات یا شرائط منوانے کے لیے تحویل میں لے لینا، بطور ضمانت قبضے یا تحویل میں لینا، بطور ضمانت قیدی بنانا.

یَرْغَمال بَنا لینا

مطالبات یا شرائط منوانے کے لیے تحویل میں لے لینا، بطور ضمانت قبضے یا تحویل میں لینا، بطور ضمانت قیدی بنانا.

یَرْغَمال بَنا کَر رَکھنا

بطور ضمانت تحفظ میں رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر ضامِن کے معانیدیکھیے

حاضِر ضامِن

haazir-zaaminहाज़िर-ज़ामिन

اصل: فارسی

وزن : 2222

حاضِر ضامِن کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو کسی کے حاضر رہنے کی ضمانت دے، کسی کو حاضر کرنے کی ذمہ داری لینے والا، جو دوسرے کو عدالت میں موجود کرنے کا ذمہ دار ہو

English meaning of haazir-zaamin

Adjective

  • surety for the appearance of another, bail, one bound with the personal surety

हाज़िर-ज़ामिन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो शख़्स जो अभियुक्त के हाज़िर रहने की ज़मानत दे, किसी को हाज़िर करने की ज़िम्मेदारी लेने वाला, जो दूसरे को अदालत में मौजूद करने का ज़िम्मेदार हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِر ضامِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِر ضامِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone