تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِرِینِ جَلْسَہ" کے متعقلہ نتائج

حاضِرِین

حاضر کی جمع، کسی جلسے وغیرہ میں موجود اشخاص، مجمع، اہلِ محفل، شرکائے انجمن

حاضِرِینِ جَلْسَہ

جلسے میں شریک لوگ، شرکائے محفل

حاضِرِینِ مَجْلِس

وہ لوگ جو مجلس یا جلسہ میں موجود ہوں

حاضِران حاضِرِین

۔ حاضر کی جمع بقاعدہ۔ فارسی الف نوں سے اور باقاعدہ عربی ی ن سے بنائی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِرِینِ جَلْسَہ کے معانیدیکھیے

حاضِرِینِ جَلْسَہ

haaziriin-e-jalsaहाज़िरीन-ए-जलसा

اصل: عربی

وزن : 212222

حاضِرِینِ جَلْسَہ کے اردو معانی

مذکر

  • جلسے میں شریک لوگ، شرکائے محفل

English meaning of haaziriin-e-jalsa

Masculine

  • persons attending a meeting

हाज़िरीन-ए-जलसा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • किसी सभा में उपस्थित लोग, जलसे में शरीक लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِرِینِ جَلْسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِرِینِ جَلْسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words