تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَباب سا" کے متعقلہ نتائج

حَباب

پانی کا وہ قطرہ جو ہوا بھرنے سے پھول کر اوپرابھر آتا اورالٹے پیالے کی شکل کا ہوتا ہے، بلبلا

حَباب سا

ذرا سا، بہت تھوڑا

حَبابِ آب

پانی کا بلبلا

حَباب آسا

کمزور، بہت ناپائدار، بلبے کی طرح، لمحاتی

حَبابی

حباب کی طرح، حباب کے مانند، حباب جیسا

حَبابی آئِینَہ

۔مذکر۔ ٹٹی کے شیشے آئینہ جس میں دَل نہ ہو۔

حَباب اُٹھْنا

بلبلے پیدا ہونا، بلبے بننا

حَبابی کَرْنا

بلبلے کی طرح پھرنا ؛ تیرنا ؛ غوطے لگانا .

نُمُود حَباب

(مجازاً) ناپائیدار چیز ، بے ثبات چیز نیز اتفاقی امر ، حادثاتی بات ۔

زِنْدَگی حَباب ہے

زندگی پانی کے بلبلے کی طرح ہے، زندگی ناپائیدار اور فانی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَباب سا کے معانیدیکھیے

حَباب سا

habaab-saaहबाब-सा

وزن : 1212

مادہ: حَباب

حَباب سا کے اردو معانی

صفت

  • ذرا سا، بہت تھوڑا
  • باریک، پتلا

English meaning of habaab-saa

Adjective

  • very frail or thin, slight or little

हबाब-सा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत थोड़ा, थोड़ा सा
  • कमज़ोर या पतला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَباب سا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَباب سا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone