تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَبَشِسْتان" کے متعقلہ نتائج

حَبْس

زندان یا خرابے میں سزا کے طور پر بند یا نظر بند رہنے کی حالت قید، اسیری

حَبَش

مشرقی افریقہ کا ایک ملک جو سوڈان اور صومالیہ کے درمیان واقع ہے، عدیس ابابا اس کا صدر مقام ہے، یہ ایک قدیم سلطنت ہے، ابی سینیا، ایتھوپیا

حابِس

قید کرنے والا، روکنے والا، بند کرنے والا، حبس میں رکھنے والا

حَبْسِ دَوام بَعُبُور دَرْیائے شور

(قانون) برطانوی حکومت ہند کے دور کی ایک سزا جس میں سن٘گین جرائم (قتل و بغاوت وغیرہ) کے مجرموں کو ہمیشہ کے لیے کالے پانی (غیر آباد جزائر انڈمان) بھیج کر وہیں رکھا جاتا تھا

حَبْسِ دَوام

زندگی بھر قید میں رکھے جانے کی سزا، عمر قید

حَبْسِ ناجائِز

رک : حبسِ بے جا .

حَبْسِ دائِمی

رک : حبسِ دوام .

حَبْشی حَلْوا

(حلوائی) سوہن حلوے کی ایک قسم جو دودھ ، روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہے، اس کا رن٘گ لاکھی ہوتا ہے، اس لیے حبشی، جوزی گون٘دے کا حلوا سون (سوہن) کہلاتا ہے

حَبْشی غُلام

اگلے زمانے میں لوگ افریقہ کے آدمیوں کو پکڑ کر بیچ ڈالتے تھے اور ان سے غلاموں کا کام لیتے تھے ، یہ حبشی غلام کہلاتے تھے.

حَبْشی حَلْوَہ

(حلوائی) سوہن حلوے کی ایک قسم جو دودھ ، روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہے ، اس کا رن٘گ لاکھی ہوتا ہے ، اس لیے حبشی ، جوزی گون٘دے کا حلوا سون (سوہن) کہلاتا ہے.

حَبْش حَبْشَہ

۔(ع۔بفتح اول ودوم) مذکر۔ حبشوں کا مالک زنگیار۔ سوڈان۔ افریقہ وغیرہ۔

حَبْسِ دَم

دم روکنا، سان٘س کو قابو میں کرنا، سان٘س کو دیر تک روکنے کا ایک طریقہ جس سے خیال ہے کہ عمر بڑھ جاتی ہے، سادھوؤں وغیرہ میں سان٘س روکنے کی ایک طرح کی عبادت

حَبْشی حَلْوا سوہَن

۔مذکر۔ ایک قسم کا سیاہ حلوا سوہن۔

حَبْسِ نَفَس

رک : حبسِ دم.

حَبْسِ بے جا

(قانون) کسی شخص کو زبردستی ان حدود کے اندر رکھنا جس سے وہ باہر ہو جانا چاہتا ہو اور باہر ہو جانے کا استحقاق رکھتا ہو ، قید ناجائز ، زبردستی کسی کو کہیں بند کر دینا ، ناحق اسیری .

حَبْسِ دَمی

حبس دم (رک) کی کیفیت .

حابِسِ دَم

रक्तावरोधक, खून को निकलने से रोकनेबाली दवा।।

حَبْسِ مَدِید

لمبی مدت کی قید.

حبْس ہونا

ہوا کا بند ہوجانا، برسات میں اُمس ہونا

حَبْسِ قَلِیل

تھوڑی مدّت کی قید.

habeas corpus

حکم برائے حاضری شخص، عدالتی حکم جس کی رو سے اس شخص کو جس کو پکڑا گیا ہے ، اصالۃً عدالت میں پیش کرنا لازم ہو، تاکہ اس کو حراست میں لینے کا جواز معلوم کیا جاسکے [ لاط: جسم آپ کے حوالے] -.

حَبْس کَرنا

تسخیر کرنا ، مقیّد کرنا ، گھیرے میں لینا.

حَبْسُ الْبَول

پیشاب کا بند ہونا، کوشش کے باوجود پیشاب کا نہ اُترنا

حابس اسہال

a medicine used in constipation

حَبْس خانَہ

قید خانہ، جیل، زنداں

حَبْسِ بَول

(طب) پیشاب کا بند ہونا ، کوشش کے باوجود پیشاب کا نہ اُترنا .

حبس بیجا

wrongful imprisonment

حَبْشِیَّہ

حبش سے منسوب یا متعلق ؛ حبشن.

حَبْسِ طَمْث

मासिक धर्म का बंद हो जाना।।

حَبْسِ رِیاح

पेट में वायु का रुक जाना।।

حَبَشی

حَبْشَنی

رک : حبشن .

حَبشَہ

رک : حبش.

حَبْسُ النَّفْس

suffocation

حَبْسِیَّہ

قید و بند کے حالات و واقعات سے متعلق نظم.

حَبْشَن

ملک حبش کی رہنے والی، شاہی محل کی چوکیدارنی، کالی کلوٹی

حابِسِ خُون

रक्त-प्रवाह को रोकनेवाली दवा, रक्तावरोधक ।।

حابِسِ طَمْث

रजःस्राव को रोकनेवाली ओषधि।।

حَبْسِیّات

قید سے متعلق باتیں اور واقعات

حَبَشِسْتان

رک : حبش ، جہاں حبشی بستے ہوں.

حَبُّ السُّودان

مصری املتاس کا بیج جو آشوبِ چشم کے لیے مفید ہے

ہِبْسا

رک : ہبرا

حُبْسَہ

فتور نُطق، فتور گویائی (جو دماغ پر کسی اثر کی وجہ سے پیدا ہوا ہو)

حابِسَہ

रोकनेवाली, रोधिका ।

حُبِّ شَہْوانِی

شہوت

hoboism

آوارہ گردی

hibiscus

جنس ہبسکس (خبازی) کی کوئی جھاڑی یا درخت جو اپنے بڑے بڑے چمکیلے رنگین پھولوں کے لیے اْگایا جاتا ہے، گڑھل، جاسی، جسوندی، پٹایا۔.

hobbism

ہابزیت

حابِسات

हाबिसः का बहु., वह ओषधियाँ जो शरीर से निकलनेवाली धातुओं को रोके।

حَبُّ السَّنَہ

चिरौंजी, एक प्रसिद्ध मेवा।।

حَبُّ السُّمْنَہ

سیاہ مرچ کے برابر ایک دانہ جو اوپر سے سیاہ اور مغز سفید و شیریں ہوتا ہے، نقل خواجہ، چرون٘جی

حَبُّ السَّلاطِین

ایک درخت جو پندرہ بیس فٹ اونچا ہوتا ہے اس کے پتّے بینگن کے پتوں کو طرح، پھول سفید زردی مائل، پھل جمالگوٹ پھلیوں میں ہوتا ہے، خام حالت میں اس کے اوپر کا چھلکا سبز اور پک کر سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، مغز کو دو پھانکیں جن کے درمیان ایک پتلا سا پردہ ہوتا ہے، دست آور ہے آتشک، کوڑھ اور امراضِ جلدی کو نافع ہے، اجیپال، جمال گوٹا

ہِبَۂ اِستِقبالی

چیز جو فوری طور پر کسی کو نہ دی جائے بلکہ اس کی منتقلی آئندہ کسی وقت پر موقوف ہو ، آئندہ کا ہبہ

دائِمُ الْحَبْس

جسے عُمر قید کی سزا دی گئی ہو، عُمر بھر کا قیدی، عمر قید کی سزا، عمر قید

دِیوانُ الْحُبُوس

قید خانہ جات کا محکمہ.

دایَمُ الْحَبْس

رک : دائم الحبس.

ہَوا حَبس ہونا

ہوا بند ہونا

عَالَمِ حَبْس

state of imprisonment

دو خادِم حَبَْشی و رُومی

(مجازاً) دن اور رات

حَجَرُ الْحَبَش

ملک حبش میں پایا جانے والا ایک زردی مائل پتّھر جو بعض امراضِ چشم کے لیے مفید مانا گیا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَبَشِسْتان کے معانیدیکھیے

حَبَشِسْتان

habashistaanहबशिस्तान

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

حَبَشِسْتان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : حبش ، جہاں حبشی بستے ہوں.

Urdu meaning of habashistaan

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha habsh, jahaa.n habshii baste huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَبَشِسْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَبَشِسْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone