تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَبْلُ الْوَرِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَبْلُ الْوَرِید کے معانیدیکھیے
حَبْلُ الْوَرِید کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شہ رگ، رگِ جان
شعر
پاس حبل الورید کے ہے خدا
زیر حبل الورید تنہائی
شاید ہمارے قول پہ حبل الورید ہے
ہم سے خدا قریب ہے کعبہ بعید ہے
خط محیط ہے حبل الورید کے ہے قریب
یقین رکھ تو اسے اپنے پاس ہونے کا
English meaning of hablul-variid
Noun, Feminine
- jugular vein, one of the carotid arteries
हब्लुल-वरीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गर्दन की एक रग, गले की नस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَبْلُ الْوَرِید)
حَبْلُ الْوَرِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔