تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَبْسِ دَوام" کے متعقلہ نتائج

بَسْط

فراخی، کشادگی، پھیلاو، وسعت

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْطِ حُرُوف

(خوشنویسی) ابجد کے چند مفرد حرفوں کی مرکب شکل میں بطور لفظ تحریر ، ابجد کے حروف کی گروہ بندی کرکے مرکب شکل میں بطور کلمہ لکھی ہوئی صورت.

چِیز‌ بَسْط

رک : چیز بست.

قَبْض و بَسْط

(تصوف) دل کا خدا کی یاد کی طرف کبھی متوجہ ہونا اور کبھی نہ ہونا

شَرْحْ و بَسْط

توضیح اور تفصیل،

اردو، انگلش اور ہندی میں حَبْسِ دَوام کے معانیدیکھیے

حَبْسِ دَوام

habs-e-davaamहब्स-ए-दवाम

اصل: عربی

وزن : 22121

حَبْسِ دَوام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زندگی بھر قید میں رکھے جانے کی سزا، عمر قید

شعر

English meaning of habs-e-davaam

Noun, Masculine

  • life imprisonment

हब्स-ए-दवाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आजन्म कारावास, जीवन भर की क़ैद, अजीवन कारावास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَبْسِ دَوام)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَبْسِ دَوام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone