تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَداثَت" کے متعقلہ نتائج

جِدَّت

تازہ پن، انوکھا پن، اپج

جِدَّت آئِیں

جدت آئین، نئے خیالات اور طور طریقوں کو اپنانے والا

جِدَّت آگِیں

نئے خیالات اور طور طریقوں سے بھرا ہوا

جِدَّت طَراز

نیا انداز یا نئی روش پیدا کرنے والا، موجد

جِدَّت پَسَنْد

نیا انداز اختیار کرنے والا، نئی روش پسند کرنے والا

جِدَّت طَرازی

جدت طراز کا اسم کیفیت، نئے نئے طریقے ایجاد کرنا

جِدَّت پَسَنْدی

ہر بات یا ہر کام میں جدت کو پسند کرنا، جدت اچھی لگنا، نیا پن، جدیدیت کی طرف مائل ہونا

جِدَّت پَیدا کَرْنا

نیا انداز پیش کرنا

اِنْتِہائی جِدَّت پَسَنْد

وہ شخص جو پرانی باتوں کو چھوڑ کر نئے مفید اصول قائم کرنے کا حامی ہو

مَسَرّاتِ جِدَّت

خوشیاں جو نئی چیزوں کے دیکھنے سے پیدا ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں حَداثَت کے معانیدیکھیے

حَداثَت

hadaasatहदासत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَدَثَ

حَداثَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیاپن، آغاز، شروع، ابتدا، آغاز، ہرچیز کا شروع
  • جوانی، ریحان شباب، نوجوانی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hadaasat

Noun, Feminine

हदासत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حَداثَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَداثَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَداثَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone