تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَدَف" کے متعقلہ نتائج

آماج

جس چیز یا جس مقام کو تاک کر تیر یا گولی لگائیں، چاند ماری کا ڈھس، مرکز ہدف، چاند ماری کی جگہ، نشانہ، ہدف

آماجْ گاہ

نشانہ، نشانہ کی جگہ، ہدف، مرکز، چاند ماری کا دھس، جس چیز یا جس مقام کو تاک کر تیر یا گولی لگائیں، وہ جگہ جسے نشانہ بنایا جائے

آمیز

ملا جلا، آمیختہ، باہم حل کیا ہوا

اِیماض

چمکنا

آموز

(جزو اول کے ساتھ مل کر) سیکھنے یا سکھانے والا کے معنی میں مستعمل، جیسے: حکمت آموز، اخلاق آموز، نو آموز

آموز گاہ

مدرسہ، مکتب، تربیت گاہ

آمیز کَرنا

ملانا، باہم حل کرنا

آموز تاک

ہدایت دینے والا، سکھانے والا،، تعلیم دینے والا، معلم، استاد

آموز گار

سکھانے والا، پڑھا نے والا، اساتذہ کرام، استاد، معلم، مدرس

اِمْضا پِذِیر

نفاذ کو قبول کرنے والا، جاری، نافذ .

اَمْجَد

بہت یا نہایت عزت والا، سب سے زیادہ صاحبِ عزت، بزرگ تر

آموزِش گاہ

تعلیم کی جگہ، مکتب، مدرسہ وغیرہ

آموزیدنی

سیکھنے کے لائق، سکھانے کے قابل

آموزیدہ

سیکھا ہوا، سکھایا ہوا

آمیزیدہ

ملانے والا

آمیزِش کَرنا

میل کرنا، ملاوٹ کرنا، شامل کرنا

اَماجِد

ارباب مجد و شرف، بزرگی رکھنے والے

اَمْجاد

امجد کی جمع، بزرگواران، بزرگی والے، عزت والے، معززین

amazed

حَیران

آمیزِش پَذِیر

ملاوٹ کی صلاحیت رکھنے والا ، ملاوٹ کے قابل ، جس میں ملاوٹ کی جاسکے ، جیسے : سرسوں کا تیل اور پانی باہم آمیزش پذیر سیال نہیں .

آموزندہ

سکھانے والا، سیکھنے والا

آمیزِش پَذِیری

آمیزش پذیر (رک) سے اسم کیفیت .

آمیزِش

میل، ملاوٹ، شمولیت

آموزِش

تعلیم، سیکھنا سکھانا

آمیزِندَہ

ملنے والا، ملانے والا

amaze

چَکْرا دینا

آ مَوجُود ہونا

یکایک آجانا، جس جگہ آنا تھا وہاں پہن٘چ جانا

آمیزی

(جزواول سے مل کر) ملنا، مخلوط ہونا، شامل یا مشتمل ہونا کے معنی میں مستعمل

اِمْضا

دستخط یا مہر جواجرا کی تصدیق کےطورثبت ہو

آمیزَہ

آمیزکیا ہوا، مرکب

amazon

سیتھیا وغیرہ کی ایک مفروضہ افسانوی نسل کی جنگجوعورت۔.

amazing

حَیران کُن

amazonian

ديونی کا

آئے آم جائے لَبیدا

کسی نہ کسی طرح مطلب حاصل ہو، چاہے کچھ ہی کیوں نہ صرف ہو جائے

اَمْ جانا

کسی عضو کا بھاری سن مائوف یا شل ہوجانا .

amazement

حَیرت

اَمْزِجَہ

آمیزشیں، تراکیب، امتزاج، بناوٹ، ساخت

آمیزگار

لوگوں سے میل ملاپ رکھنے والا، میل جول کر نےوالا، خوش اخلاق، خلیق

آموزْناک

درس عبرت دینے والا، معلم

اَمی جَمی سے

عَم زادی

اَمّی جان

پیاری اماں ، ماں کے معنی میں ماں کو مخاطب کر نے کے لئے تعظیمی کلمہ.

اَمّا جان

رک: اماں جان.

اَمّی جَمی

سکون، خاطر، دل جمعی، خیریت

اَمّی جانی

پیاری اماں ، ماں کے معنی میں ماں کو مخاطب کر نے کے لئے تعظیمی کلمہ.

اَمّاں جائی

بہن، خواہر، ماں جائی

اُمِّ جافِیہ

ایک سخت جھلّی جو دماغ میں ہوتی ہے

عَمَّہ زاد

پھوپھی کا بیٹا ۔

عَمُّو زاد

چچازاد ، عم زاد ۔

عَمّ زاد

چچازاد، چچا کی اولاد، چچیرا بھائی یا بہن

عَمُّو زادی

چچازاد بہن ، عم زادی ۔

عَمُّو زادَہ

چچازاد، چچا کی اولاد، چچیرا بھائی یا بہن

عَمّ زادَہ

چچا کا بیٹا، چچازاد بھائی، چچیرا بھائی

اَمّاں جی

رک : اماں بی / جان .

عام اَزینْکہ

اس سے غرض نہیں کہ، اس سے قطع نظر

عام اَزیں کہ

اس سے غرض نہیں کہ، اس سے قطع نظر

اَمّاں جایا

بھائی، برادر

آئی موج فقیر کی دیا جھونپڑا پھونک

بے پرواہ آدمیو ں کو اپنا نقصان کرنے میں کوئی تامل نہیں ہوتا

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہیے، باپ کا قائم مقام ہونے کے لیے باپ کے سے طور طریق سیکھنا لازم ہیں.

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

۔(ف) مقولہ۔ بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہئے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَدَف کے معانیدیکھیے

ہَدَف

hadafहदफ़

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: اَہْداف

اشتقاق: هَدَفَ

ہَدَف کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • چیز جسے نشانہ بنایا جائے، تیر یا بندوق کی گولی کا نشانہ گاہ، نشانہ، زد، مار

    مثال - کمان سے نکلا تیر سیدھے ہدف پر جا کر لگا

  • (مجازاً) کوئی خاص امر جو پیش نظر ہو، مقصد

شعر

English meaning of hadaf

Noun, Masculine, Singular

  • a mark, butt, bull's-eye (for archers )

    Example - Kaman se nikla teer sidhe hadaf par ja kar laga

  • ( Metaphorically) object, target

हदफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वह गोलाई जिस पर निशाना सीखने के लिए गोलियाँ मारते हैं, निशाना, तीर का निशाना, ऊँचा पुश्ता

    उदाहरण - कमान से निकला तीर सीधे हदफ़ पर जा कर लगा

  • ( लाक्षणिक) उद्देश्य, लक्ष्य

ہَدَف کے مترادفات

ہَدَف کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَدَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَدَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone