تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیران" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیران کے معانیدیکھیے
حَیران کے اردو معانی
صفت
- بھوچکا، ہکابکا، متحیّر، متعجب، دنگ
- پریشان، سرگرداں
- بے حس و حرکت (آئینے میں نظر آنے والی تصویر کے لیے)
- عاشق
وضاحتی ویڈیو
شعر
چاند بھی حیران دریا بھی پریشانی میں ہے
عکس کس کا ہے کہ اتنی روشنی پانی میں ہے
سو بار جس کو دیکھ کے حیران ہو چکے
جی چاہتا ہے پھر اسے اک بار دیکھنا
ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھا
آنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا
کبھو رونا کبھو ہنسنا کبھو حیران ہو جانا
محبت کیا بھلے چنگے کو دیوانہ بناتی ہے
میں تو منیرؔ آئینے میں خود کو تک کر حیران ہوا
یہ چہرہ کچھ اور طرح تھا پہلے کسی زمانے میں
English meaning of hairaan
Adjective
- worried, distressed, disturbed
- motionless
- lover
- surprised, astonished, confounded, perplexed, bewildered, flabbergasted
हैरान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भौंचक्का, हक्का-बक्का, आश्चर्यचकित, आश्चर्य में पड़ा हुआ, दंग
- परेशान, घूमने या चक्कर लगाने वाला या व्याकुल
- जो गति और चेतना दोनों से शून्य हो (आईने में नज़र आने वाली तस्वीर के लिए)
- आशिक़
حَیران کے مترادفات
حَیران کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیران)
حَیران
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔