تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیوانی" کے متعقلہ نتائج

بَشَری

بشر سے متعلق یا منسوب، انسانی، آدامی کا

جُنُوں بَشَری

(فلسفہ) جنون کی دو بنیادی قسموں میں سے ایک قسم جس کا تعلق انسان کی ذات سے ہتا ہے .

خَواص بَشَری

انسانی خصوصیات اور اوصاف.

لِباسِ بَشَری

بشریت ، بشر ہونے کی صورت و کیفیت.

قُوَّتِ بَشَری

انسانی طاقت.

مُقتَضائے بَشَری

رک : مقتضائے بشریت ۔

اِحْتِیاجِ بَشَری

انسانی ضروریات، ایسی خواہش جو ہر انسان کو ہونی لازم ہے

قُوَّتِ بَشَری سے خارِج ہونا

انسان کی طاقت سے بارہ ہونا ، انسان کے اختیار میں نہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیوانی کے معانیدیکھیے

حَیوانی

haivaaniiहैवानी

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: حَیوان

اشتقاق: حیو

حَیوانی کے اردو معانی

صفت

  • حیوان سے منسوب یا متعلق، حیوان کا، جانور کا

English meaning of haivaanii

Adjective

  • beastly, brutal

हैवानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पशु संबंधी, पशुवत, पशुओं जैसा

حَیوانی کے مترادفات

حَیوانی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone