تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم چَشْمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم چَشْمی کے معانیدیکھیے
ہَم چَشْمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہم چشم ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہمسری ، برابری، دوستی
شعر
ہو غزالوں کو اس سے ہم چشمی
تیکھی چتون کہاں خمار کہاں
ہم سے ہم چشمی انا الحق کو کہاں مقدور ہے
اشک ہر یک دار مژگاں پر مرے منصور ہے
دے ہے ہم چشمی اس سے پھر خورشید
کیا بھلا اس کے منہ پہ ناک نہیں
English meaning of ham-chashmii
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم چَشْمی)
ہَم چَشْمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔