تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمَل اِسْقاط" کے متعقلہ نتائج

اِسْقاط

عدم استقرار، برقرار نہ رکھنا یا باقی نہ رہنا، ساقط کرنا یا ہونا، حذف کرنا یا کیا جانا، ہٹانا یا ہٹایا جانا، نظر انداز یا معاف کرنا یا ہونا

اِسْقاطِ اَپِیل

(قانون) اپیل نا منظور کرنا یا ہونا

اِسْقاطِ حَمل

حاملہ کے پیٹ سے بچے کا قبل از وقت خارج ہو جانا یا گرانا، پیٹ گرانا یا گرنا

اِسْقاطی

جس میں اسقاط واقع ہو

اِسقاطِ حَمَل کی مُخالِفَت کَرنا

اَسْکات

جہاز کی طنابوں کے آس پاس لپٹی ہوئی رسیاں جو سیڑھی کے ڈنڈوں کاکام دیتی ہیں، جہاز پر چڑھنے اترنے کے لیے رسی کی سیڑھی

اِسْکات

خاموشی، خاموش کرنا، لاجواب کردینا

حَمَل اِسْقاط کَرنا

مضغہ کا قبل ازوقت رحم سے نکال دینا / نکلوا دینا

حَمَل اِسْقاط کَرانا

مضغہ کا قبل ازوقت رحم سے نکال دینا / نکلوا دینا

حَمَل اِسْقاط ہونا

مضغہ کا رحم سے قبل ازوقت نکل جانا، پیٹ گرنا

حَمَل اِسْقاط

پیٹ گرانا یا گرنا، حاملہ کے پیٹ سے بچے کا قبل از وقت خارج ہو جانا یا خارج کرانا

عاشِق تَن

عاشق مزاج ، رنگیلا ، خوش طبع.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمَل اِسْقاط کے معانیدیکھیے

حَمَل اِسْقاط

hamal-isqaatहमल-इस्क़ात

اصل: عربی

وزن : 12221

حَمَل اِسْقاط کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • پیٹ گرانا یا گرنا، حاملہ کے پیٹ سے بچے کا قبل از وقت خارج ہو جانا یا خارج کرانا

English meaning of hamal-isqaat

Noun, Masculine, Compound Word

हमल-इस्क़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • गर्भपात, गर्भवती महिला के गर्भ से बच्चे का निकल जाना या निकलवाना

حَمَل اِسْقاط کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمَل اِسْقاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمَل اِسْقاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone