تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَمْد و ثَنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَمْد و ثَنا کے معانیدیکھیے
حَمْد و ثَنا کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- خدا کی تعریف و ستائش
شعر
فیصلؔ جو شہر آپ ہی مسمار ہو گیا
کیا علم کب سے حمد و ثنا کے بغیر تھا
آرزو یہ ہے کہ تقدیس ہنر کی خاطر
تیرے ہونٹوں پہ رہوں حمد و ثنا ہو جاؤں
حمد و ثنا سخن کا نہیں دل کا ہے ریاض
کیسے ثنا کروں میں دل لخت لخت سے
English meaning of hamd-o-sanaa
Noun, Feminine, Singular
- praise of God, it is restricted to God only, praise of God and eulogy
हम्द-ओ-सना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- ईश्वर की स्तुति और प्रशंसा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَمْد و ثَنا)
حَمْد و ثَنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔