تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمْد سَرائی" کے متعقلہ نتائج

مُناجات

طلب نجات کے لیے ﷲ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا، التجا

مُناجات فِیہ

مُناجات پَڑْھنا

مُناجات مانْگنا

دعا مانگنا، التجا کرنا

مُناجات گانا

(ہندو) بھجن گانا، دعائیہ گیت سنانا

مُناجات کَرنا

دعا مانگنا ، التجا کرنا ۔

مُناجاتی

مناجات سے منسوب یا متعلق، مناجات کا، التجائی یا دعائیہ نظم (وغیرہ) کا، مناجات والا

مُناجاتِیَّہ

مناجات(رک)سے منسوب یا متعلق ، مناجات والا ، التجائی یا دعائیہ(نظم یا نثر وغیرہ) ۔

مَن جات

جو دل سے پیدا ہوا ہو ؛ طبع زاد ؛ عشق و محبت ؛ محبت کا دیوتا ؛ کام دیو

مَنجِیت

ایک پودا جس کی جڑ سے سرخ ، ارغوانی یا بادامی رنگ نکلتا ہے ۔

مَنجِیٹ

رک : منجیٹھ جو اس کا فصیح املا ہے

مُنازَعَت

جھگڑا، قضیہ، تکرار، بحث، تنازعہ، باہمی نزاع، جھگڑا، مخالفت

مُنازَعات

جھگڑے ؛ جھگڑے کی باتیں یا چیزیں ۔

مُنازَعَت ہونا

تنازع ہونا، جھگڑا ہونا

مُنازَعَت کَرنا

لڑائی جھگڑا کرنا ، جھگڑنا ۔

monazite

ایک فاسفیٹ دھات جس میں نادر مٹی (ر ک: RARE-EARTH ) کے اجزا اور تھوریم شامل ہوتا ہے۔.

مَن جِیتنا

اپنے دل کو قابو کرنا ، اپنے جی کو اپنے بس میں کرنا ، خواہش ِنفسانی پر قابو پانا

مَنجِیٹھ

رک : مجیٹھ

مُنازَعَتی

منازعت (رک) سے منسوب ، نزاع یا مخالفت پر مبنی ، جس میں مخالفت کا احتمال ہو ۔

مُعائِنَہ جاتی کمیٹی

رک : معائنہ ٹیم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمْد سَرائی کے معانیدیکھیے

حَمْد سَرائی

hamd-saraa.iiहम्द-सराई

وزن : 21122

حَمْد سَرائی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • حمد سرا کا اسم کیفیت، اللہ تعالیٰ کی تعریف اور حمد و ثنا کرنے اور کہنے کا عمل

हम्द-सराई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईश्वर की स्तुति करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمْد سَرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمْد سَرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone