تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَمْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَمْد کے معانیدیکھیے
حَمْد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خدا کی تعریف، ستائش
- کلام (نثر یا نظم) کا وہ حصہ یا جزو جس میں خدا کی تعریف و سپاس ہو
- تعریف و ستائش غیر خدا کی
شعر
درود بر دل وحشی سلام بر تپ عشق
خود اپنی حمد خود اپنی ثنا کے ساتھ ہوں میں
کبھی جائے نماز کی بانہوں میں کبھی حمد درود کی چھاؤں میں
کوئی زار و زار رلاتا ہے پر جانے کون رلاتا ہے
تری حمد کیا کریں گے یہ بیاں یہ لفظ و معنی
ترا حسن بھی انوکھا تری ذات بھی یگانہ
English meaning of hamd
Noun, Feminine
- praise of God
- a poetical genre exclusively for praising God
हम्द के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रभु की स्तुति, ईश्वर की वंदना, ईश्वर की महिमा-गान
- उर्दू के पद्य एवं गद्य का वो भाग या अंश जिसमें ईश्वर की महिमा-गान की गई हो
- ईश्वर के अतिरिक्त दूसरे के गुणगान करना
حَمْد کے مترادفات
حَمْد کے متضادات
حَمْد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَمْد)
حَمْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔