تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنگامَہ زار" کے متعقلہ نتائج

ہَنْگامَہ

لوگوں کا ہجوم، بھیڑ، مجمع، اژدہام، ٹھٹ

ہَنْگاما

شوروغل، غل

ہَنگاماں

رک : ہنگامہ ؛ وقت ۔

ہَنگامَہ زا

۱۔ ہلچل اور بے چینی پیدا کرنے والا ؛ (مجازاً) پریشان کن صورتِ حال پیداکرنے والا ۔

ہَنگامَہ ساز

ہنگامہ پیدا کرنے والا ، فتنہ و فساد پھیلانے والا ۔

ہَنگامِ فَنا

ہَنگامَہ زار

فتنہ و فساد اور شور و غل کی جگہ ۔

ہَنگامَہ خیز

ہنگامہ برپا کرنے والا ، شور و غل والا ، ُپرشور ، چہل پہل والا ، پررونق ۔

ہنگامۂ قتل

قتل کے وقت کا ہنگامہ

ہَنگامَہ فِگَن

ہنگامہ کرنے والا، فتنہ پھیلانے والا، حشر برپا کرنے والا

ہَنگامَۂ عِشرَت

عیش کا زمانہ نیز بزمِ طرب

ہَنگامَۂ عاشُور

عاشور کا دن ، وقت یا موقع ، ماہِ محرم کے وہ دس ہنگامہ خیز دن جو امامِ عالی مقام کی شہادت پر ختم ہوئے ۔

ہَنگامَہ طلَب

ہنگامے کی خواہش کرنے والا، ہنگامہ پسند

ہَنْگامَہ آرا

فساد اٹھانے والا، فتنہ برپا کرنے والا، ہلچل یا دھوم مچانے والا

ہَنْگامہ آرا

۔(ف)صفت ۔آرا۔ جنگ برپا کرنے والا۔۲۔ فتنہ برپا کرنے والا۔

ہَنْگامَہ گِیر

ہَنگامَۂ جَہاں

دنیا کی رونق اور چہل پہل ، دنیا میں ہونے والا شور و غل یا بنتے بگڑتے حالات ۔

ہَنگامَۂ جَنگ

جنگ و جدل کا سلسلہ ، محاذ آرائی کا میدان ۔

ہَنْگامَہ بازی

فتنہ و فساد یا شور و غل کرنے کا عمل ، ہلڑ بازی نیز (مجازاً) خون خرابہ ۔

ہَنگامَہ بَپا

ہلچل ، شور و غل یا کھلبلی مچانے والا ؛ اپنی سرگرمیوں میں مشغول ، متحرک ۔

ہَنگامَۂ زِیسْت

رک : ہنگامہء حیات ۔

ہَنگامَۂ عالَم

دنیا کے ہنگامے، دنیا کی مصیبتیں، مسائل دنیوی

ہَنْگامَۂ مَحْشَر

بکھیڑا کھڑا کرنا، ہنگامہ برپا کرنا

ہَنگامَۂ حَشر

رک : ہنگامہء محشر ؛ قیامت کا ہنگامہ ، روزِ حشر کی کیفیت ۔

ہَنگامَۂ مَحشَر

۔(ف) مذکر۔ قیامت کے روز کا ہجوم۔

ہَنْگامَۂِ مَرْگ

ہَنگامَۂ ہَستی

رک : ہنگامہء حیات ؛ کاروبارِ زندگی ۔

ہَنگامَۂ نُشُور

رک : ہنگامہء محشر ؛ قیامت ۔

ہَنگامَہ زائی

ہنگامہ پیدا کرنے کا عمل ، ہنگامہ خیزی ۔

ہَنگامَہ نَوِیسی

ہنگامی یا وقتی موضوعات پر لکھنے کا عمل نیز فتنہ و فساد پر لکھنے کا عمل ۔

ہَنگامَہ گُستَر

فساد پھیلانے والا

ہَنگامَہ پَسَند

اودھم یا شور و غل پسند کرنے والا نیز پُرجوش، متحرک

ہَنگامَہ گُستَری

فتنے فساد برپا کرنے کا عمل ؛ ہنگامہ پھیلانا ۔

ہَنگامَہَ پسَندی

ہنگامہ پسند کا اسم کیفیت، اودھم بازی، غل غپاڑا

ہَنگامَہ اَفزا

شوروغل اور ہلچل بڑھانے والا ، فتنہ انگیز ، جو فساد کا باعث ہو ۔

ہَنگامَۂ مَحفِل

محفل کی رونق ، بزم کی چہل پہل ؛ مراد : کائنات کی رونق ۔

ہَنگامَۂ حاضِر

آشوبِ دوراں ؛ (مجازاً) عصر حاضر یا قوم کے مسائل ۔

ہَنگامَۂ فَردا

آنے والے دن کا شور

ہَنْگامَہ خِیزی

زور شور، جوشیلا پن، شدت‏، ہنگامہ خیز کا اسم کیفیت

ہَنگامَۂ خاموش

دل میں چھپے خیالات و جذبات ، دبی خواہشات ؛ (کنایتہ) دل ۔

ہَنگامَۂ خُونچَکاں

خونی ہنگامہ، کشت و خوں، خون خرابہ

ہَنگامَہ آفرِیں

ہنگامہ پیدا کرنے والا، کنایتہ: ہلچل ڈالنے والا، افراتفری مچانے والا

ہَنگامَہ گُزِیں

چہل پہل پسند کرنے والا ، ہنگامہ برپا کرنے والا ، ہلا گلا کرنے والا ، ولولہ خیز۔

ہَنگامَۂ حَیات

زندگی کی رونق اور چہل پہل ، زندگی کے ہنگامے ۔

ہَنگامَۂ مُسابَقَت

مقابلے کا ہنگامہ ، ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کا ماحول یا موقع ؛ (مجازاً) آپا دھاپی ، نفسا نفسی ۔

ہَنْگامَہ گِیری

ہَنگامَہ پَروَر

فتنہ و فساد والا، ہنگامہ خیز، شورش زدہ

ہَنگامَہ اِیجاد

ہنگامہ برپا کرنے والا ، ہلچل مچانے والا ۔

ہَنگامَہ آرائی

۱۔ فتنہ و فساد پیدا کرنے کا عمل ، فساد پھوٹ پڑنے کی کیفیت یا صورت حال، لڑائی جھگڑا ، شورش ، بلوہ ۔

ہَنگامَۂ قَیامَت

قیامت کا ہنگامہ، بہت بڑا ہنگامہ، بہت شدید افراتفری، حشر کا سا دن، روزِ قیامت جیسا ہجوم

ہَنگامَہ پَرواز

۔(ف) صفت۔ دنگا کرنے والا۔

ہَنگامَۂ زَمانَہ

زمانے کے سرد وگرم ، زمانے کے جھمیلے ، دنیاوی مسائل ۔

ہَنْگامَہ بَندی

ہَنْگامہ پَرداز

ہنگامہ اٹھانے والا، پرجوش، پر شور

ہَنگامَۂ پَیکار

معرکے کا وقت ، جنگ کی نوبت یا زمانہ ؛ (مجازاً) جنگ و جدال ۔

ہَنگامَۂ رَسْت خیز

قیامت کا ہنگامہ ، بہت لڑائی جھگڑا اور شور و غوغا ، انتہائی بے چینی اور اضطراب ۔

ہَنگامَۂ اِین و آں

(کنایتہ) دنیا کے مخمصے ، دنیا کی پریشانیاں ، کائنات کے موجودہ ہنگامے

ہَنْگامَۂ بَغاوَت

ہَنگامَۂ گِیرودار

رک : ہنگامہء داروگیر ۔

ہَنْگامَہ ہونا

جھگڑا ہونا، فساد ہونا، فتنہ و فساد و شور و شر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنگامَہ زار کے معانیدیکھیے

ہَنگامَہ زار

ha.ngaama-zaarहंगामा-ज़ार

اصل: فارسی

وزن : 22221

ہَنگامَہ زار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فتنہ و فساد اور شور و غل کی جگہ ۔

شعر

English meaning of ha.ngaama-zaar

Noun, Masculine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنگامَہ زار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنگامَہ زار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone