تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْگامی حالَت" کے متعقلہ نتائج

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

جاوِیدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْگامی حالَت کے معانیدیکھیے

ہَنْگامی حالَت

hangaamii-haalatहंगामी-हालत

ہَنْگامی حالَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ہنگامی حالات، غیر متوقع اور سنگین حالات جو فوری اقدامات کے متقاضی ہوں (خواہ ملک میں یا کسی ادارے یاگھر میں)، کسی ملک کو درپیش پرخطر حالات (اس میں معمول کی آئینی کاروائیاں معطل ہو جاتی ہیں)

English meaning of hangaamii-haalat

Persian, Arabic - Noun, Feminine

हंगामी-हालत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आपातकाल की स्थिती, आपातकालीन स्थिती, आपातकाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْگامی حالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْگامی حالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words