تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَق و ناحَق" کے متعقلہ نتائج

نا حَق

(نا کا تحتی) بے انصافی سے، حق کے خلاف

نا حَق دار

حق نہ رکھنے والا ، استحقاق نہ رکھنے والا ، غیر مستحق ، جس کا دعویٰ باطل ہو ۔

نا حَق شَناس

استحقاق کا خیال نہ رکھنے والا، حقوق کی ادائیگی نہ کرنے والا، احسان فراموش، فرض ناشناس، بے وفا

نا حَق بِن نا حَق

رک : ناحق (ج ، ۵) ، بے مقصد ، فضول ۔

حَق ناشَناسی

ناشکرگزاری، احسان فراموشی

حَق نا شَناس

جو خدا کو نہ پہچانے، جو سچ کو پہچانے، احسان فراموش

بَرْسے نَہ برساوے ، نا حَق جی توساوے

ذرارحم نہیں کھاتا،امید دلا دیتا ہے حاجت پوری نہیں کرتا .

باطِل و نا حَق

نَہ خُوردَہ نَہ بُردَہ ، نا حَق دَردِ گُردَہ

بلاوجہ کی چپت پڑنے کے موقعے پر کہتے ہیں

نَہ ہَڑ ہَڑ، نَہ کَھڑ کَھڑ

کسی قسم کا کوئی جھگڑا بکھیڑا نہیں

نَہ چَکّھا ، نَہ کھایا ، نا حَق اَپنا نام دَھرایا

بلاوجہ بدنام ہونے کے موقعے پر مستعمل

نَہ ہَڑا لَگے ، نَہ پِھٹکَری

رک : نہ ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ چوکھا آئے

نَعْرَۂ اَنا الحَق

میں حق ہوں کا نعرہ جو منصور حلاج نے بلند کیا (اس نعرے کے باعث وہ دار پر چڑھائے گئے)

نَعْرَہ حَق

سچی آواز ، حق کی آواز ، سچائی کا چرچا ۔

ہُو حَق کا نَعرَہ

سرور و مستی کی حالت میں منھ سے نکلنے والا نعرہ ، نعرئہ مستانہ ؛ رک : ہو حق معنی ۱ ۔

حَقِّ ناتَمام

حق جو مکمل نہ ہو

ہَڑہَڑ نَہ کَھڑ کَھڑ

کوئی جھگڑا نہیں ، کوئی رکاوٹ نہیں

حَقْ نَہ پائے اِنْعام

حق ملتا نہیں انعام مانگتا ہے

نَہ بھادوں ہَرے ، نَہ ہاڑ سُوکھے

رک : نہ اساڑھ سوکھے نہ ساون ہرے ۔

ہَڑ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ چوکھا ہو

مفت کام ہو اور عمدہ ہو ؛ خرچے اور زحمت کے بغیر کام بن جائے ۔

آٹھ جولاہے نو حُقّا، تِس پر بھی تُھکَم تُھکّا

ضرورت سے زیادہ سامان ہونے کے باوجود جھگڑا ہونے کے موقع پر مستعمل

ہَڑ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ چوکھا آئے

مفت کام ہو اور عمدہ ہو ؛ خرچے اور زحمت کے بغیر کام بن جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَق و ناحَق کے معانیدیکھیے

حَق و ناحَق

haq-o-naahaqहक़-ओ-नाहक़

اصل: عربی

وزن : 1222

حَق و ناحَق کے اردو معانی

 

  • صحیح اور غلط، جائز اور ناجائز

شعر

English meaning of haq-o-naahaq

 

  • just and unjust, right or wrong, by fair means or foul

हक़-ओ-नाहक़ के हिंदी अर्थ

 

  • सही और ग़लत, वैध और अवैध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَق و ناحَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَق و ناحَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone