تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَق شَناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَق شَناس کے معانیدیکھیے
حَق شَناس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- حق کو پہچاننے والا، خدا شناس، جوہر شناس، عارف، ولی
- حقدار کو حق دینے والا، اپنے فرائض ادا کرنے والا، انصاف پسند
- شکر گزار
- قدر دان
شعر
کوئی تو حق شناس ہو یا رب
ظلم کو نارواں کہے کوئی
اجڑ تو سکتا ہے لیکن بدل نہیں سکتا
وہ حق شناس جو اک عہد کی نشانی ہے
ہمیں خدا کے سپاہی ہمیں مہاجر بھی
تھے حق شناس تو پھر رہنما ہمیں ٹھہرے
English meaning of haq-shanaas
हक़-शनास के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो न्याय, सत्य आदि का पालक और समर्थक हो, सत्य को पहचानने वाला, हक़ को पहचानने वाला, ईश्वर को पहचानने वाला
- हक़दार को हक़ देने वाला, इंसाफ़ पसंद, न्यायप्रिय
حَق شَناس کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَق شَناس)
حَق شَناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔