تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرَکات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرَکات کے معانیدیکھیے
حَرَکات کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- فتح اول ودوم، فارسی والے بسکون دوم استعمال کرتے ہیں، لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث، ہلنا، چلنا، جنبش
- اعمال، کردار، کرنی
-
بے جا کام، ناشائستہ امر
مثال - لاہور آ کر غلام محمد نے پھر پرانی حرکات شروع کر دیں
- اعراب، زیر، زبر، پیش، ماترائیں
شعر
مجھ پر فتوے گڑھنے والو
خود اپنی حرکات بھی دیکھو
یہاں تو ذکر کو کافی نہیں دلی حرکات
ہزار دانہ کی تسبیح کس شمار میں ہے
ٹھیک ہے ان دنوں خود پر ذرا غصہ ہوں میں
پھر بھی اپنی سبھی حرکات کو تکتا ہوں میں
English meaning of harakaat
Noun, Masculine, Plural
- motions, movements
- proceedings, actions
-
misdemeanour, mischief
Example - Lahore aa kar Ghulam Mohammad ne fir wahi purani harakat shuru kar din
- the vowel-points
हरकात के हिंदी अर्थ
حَرَکات کے مترادفات
حَرَکات کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرَکات)
حَرَکات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔