تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْفِ نَفی" کے متعقلہ نتائج

نَفِی

کسی چیز کے وجود سے انکار

نَفِیسَہ

مراد : گراں مایہ چیز ، لطیف شے ۔

نَفِیر عام

جنگ کے لیے تیار ہونے کا عام اعلان ، عام لام بندی ، بہت زیادہ فوج جمع کرنا ۔

نَفِیَت

کیفیت ِنفی ، انکار ۔

نَفِیس

اچھا، عمدہ، اعلیٰ پائے کا، پسندیدہ

نَفِیری

بانسری کی قسم، ایک ساز، شہنائی، بانسری، الغوزہ، ترئی، قرنا، نفیر

نَفِیر

ایک باجا، ترئی، بگل، شہنائی، الغوزہ، بانسری، نفیری

نَفِیر نامَہ

فوجوں کے اجتماع کا حکم عام ، عام لام بندی کا پروانہ

نَفِیاً

نفی میں ، بطور انکار ، رد میں ، انکار کرتے ہوئے ۔

نَفِیسُ الطَّبْع

اچھی طبیعت کا مالک، خوش مزاج

نَفِیس طَبَع

رک : نفیس مزاج ۔

نَفِیس طَبائِع

اچھی طبیعتیں ، عمدہ مزاج ۔

نَفِیر چی

نفیر بجانے والا، بگل بجانے والا، اعلان کرنے والا

نَفِیْرْ زَنْ

نفیری بجانے والا، بِگُل بجانے والا

نَفِیر خَواب بَلَند ہونا

خراٹوں کی آواز آنا ؛ نیند گہری ہو جانا ۔

نَفِیر صُور

صور کی آواز ؛ (مجازاً) بہت زور کی آواز ۔

نَفِیر خواب

گہری نیند کی وجہ سے سانس لینے کی تیز آواز ، خراٹا ۔

نَفِیس مِزاج

اچھی طبیعت والا، عمدہ خصلت رکھنے والا، نفیس المزاج

نَفِیر نَواز

نفیر بجانے والے کے لیے تپاک کا لفظ یا کلمہ ، نفیرچی ، شہنائی نواز ۔

نَفِیس تَرِین

سب سے اچھا ، سب سے عمدہ ۔

نَفِیری کَرنا

فریاد کرنا ، التجا کرنا ، رونا دھونا ۔

نَفِیری والا

نفیری یا شہنائی بجانے والا ، نفیر نواز

نَفِیری بَجنا

ڈونڈی پٹنا ، اعلان ہونا ۔

نَفِیْرِ سَحَر

صبح کی نوبت ، صبح کی شہنائی ۔

نَفِیس فَنکاری

نَفِیر پُکارنا

منادی کرنا ، اعلان کرنا ۔

نَفِیرِ سَرْکَج

جنگ سے مخصوص اعلان کا نفیر، قرنا، بگل

نَفِیسُ المِزاج

اچھی طبیعت کا مالک، خوش مزاج

نَفِیری بَجوانا

شہنائی بجوانا ، اعلان کروانا ۔

نَفِیری بَجانے والا

نفیرچی، نفیر نواز

نَفِیر خَواب بَلَند کَرنا

خراٹے لینا ؛ گہری نیند سو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ نَفی کے معانیدیکھیے

حَرْفِ نَفی

harf-e-nafiiहर्फ़-ए-नफ़ी

اصل: عربی

وزن : 2212

حَرْفِ نَفی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ حرف جو کسی بات کی نفی یا انکار کے لئے استعمال ہو، مثلاً نہ، نہیں، نکھٹو

شعر

English meaning of harf-e-nafii

Noun, Masculine

  • word expressing negation

हर्फ़-ए-नफ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह शब्द जो ‘न’ के अर्थ में आये, उदाहरण के लिए "नहीं" "न"

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْفِ نَفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْفِ نَفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone