تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَری چُگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَری چُگ کے معانیدیکھیے
ہَری چُگ کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) ہری چیزیں چگنے والا
- (مجازاً) جو صرف اچھے وقت میں ساتھ دے، مفلسی میں ساتھ چھوڑ دینے والا
- نہایت خود غرض، مطلبی
- دولت کا ساتھی، حریص
- جہاں اچھا کھانے پینے کو ملے وہاں پہنچ جانے والا
- بے وفا، ہرجائی، دل پھینک
English meaning of harii-chug
Adjective
- selfish, time-server
- a sycophant
हरी-चुग के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَری چُگ)
ہَری چُگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔