تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِیس" کے متعقلہ نتائج

ہَرِیسَہ

ایک قسم کا کھانا جو گیہوں کے آٹے گوشت کی نچنی اور دودھ سے پکاتے ہیں، کُچلناایسا کھانا جس میں گوشت، گندم، دالیں ڈال کر پیس کر پکایا جاتا ھے، ایک قسم کی خورش جو گیہوں کے آٹے،گوشت کی یخنی اور دودھ سے پکائی جاتی ہے چوں کہ اس میں گوشت بہت زیادہ گھل جاتا ہے

کھول کِیسَہ کھا ہَرِیسَہ

روپیہ خرچ کرنے سے ہی لطف حاصل ہوتا ہے ، گرہ کا زر خرش کر اور دنیا کا مزہ اٹھا .

باندھ کِھیسَہ کھا ہَرِیسَہ

پیسہ پاس ہوتو نادر سے نادر چیز دستیاب ہو سکتی ہے، روپیے سے سب کام نکلتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِیس کے معانیدیکھیے

ہَرِیس

hariisहरीस

وزن : 121

ہَرِیس کے اردو معانی

  • ہل کی لکڑی کا لمبا اور چوڑا آنکڑا جس کے ایک سرے پر پھل والی لکڑی آڑے بل جڑی رہتی ہے اور دوسرے سرے پر جوا لگایا جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَرِیص

لالچی، لالچ کرنے والا، لوبھی، نیّت خراب، حاسِد، حَسد کرنے والا

हरीस के हिंदी अर्थ

  • हल की लकड़ी का लंबा और चौड़ा आँकड़ा जिसके एक किनारे पर फल वाली लकड़ी आड़े बल जुड़ी रहती है और दूसरे किनारे पर जुवा लगाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone