تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرِیص" کے متعقلہ نتائج

طامِع

طمع کرنے والا، لالچی، حریص

طامِعِ دُنْیا

دُنیا کا لالچ رکھنے والا ، دنیا دار ، نہایت لالچ شخص ؛ بہت حریص.

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

طامیح

طامِعانَہ

لالچی کی طرح ، حریص کے مانند.

طامِعان

طامع (رک) کی جمع.

تامَڑْ کُنْڈ

کٹورے کی شکل کا تان٘بے کا کون٘ڈا.

ٹامَک ٹُوئِیاں

تامیشْوَر

تان٘بے کا کُشتہ ، بُھکی ہوئی دھات.

ٹامَک ٹوئی

قیاس، اٹکل، انداذہ .

teamed

دو یا کئی جانور ساتھ جتے ہوئے

ٹامَک ٹوئِیاں مارْنا

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

تامیسْوَر

تان٘بے کا کُشتہ ، بُھکی ہوئی دھات.

ٹامَک ٹوئی مارْنا

اٹکل سے چلنا، اندازے سے کام لینا، قیاس آرائی کرنا، اٹکل پچو کام کرنا .

ٹامَک ٹوئِیے مارْنا

۔اٹکل پر چلنا۔ اندازے پر چلنا۔ ڈاکٹر اپنی طرف سے بہتیرے ٹامک ٹوئیے مارتے پھرتے ہیں مگر اس وقت تک پتہ نہ چلاکہ ہیضہ ہے کیا چیز۔

تامیسْری

تان٘بے کے رن٘گ کا

تامِسْرَہ

نصف تاریک قمری مہینہ (پن٘درھویں تاریخ سے تیس تک) ؛ غصہ ، خفگی ، ناراضی ؛ نرک کا ایک حصہ.

تامَرَسی

کنول کے پھولوں بھرا تالاب

تامَرَسا

سونا : تان٘با ؛ ایک وزن یا بحر.

teaming

دو یا کئی جانور ساتھ جتے ہوئے

تامَس

غصہ، غضب خشم، احمق، بدذات، شرارتی یا کینہ ور شخص، بدمعاش وغیرہ

ٹامَک

ٹمکی

تامیسَر

رک : تامیسور.

تامَرَس

تانبا، سونا

تامِیَت

پورا ہونا ؛ علم الاعداد کی ایک صفت.

تُم

ضمیر مخاطب۔ توٗ کی جمع، تعظیماً واحد کو بھی کہتے ہیں، برابر والے کو خطاب کرنے کا کلمہ

تُم کوں

رک : تمہیں

تُم کو

رک : تمہیں

تُو مَیں

ہر کوئی، ہر ایک، سب (لوگ)، ہر کس و ناکس

تُم ساں

رک : تم سے

تُم سے

تم جیسے ، تمہاری طرح کے

تُم سا

تمہارے جیسا ، تمہاری طرح کا

ٹُوم بَیّر کی پَت بَڑھاوے، ٹُوم تجھے دَھْنوَنْت کَہاوے

عورت کی عزّت گہنے سے ہوتی ہے اور انسان گہنے کی وجہ سے امیر کہلاتا ہے

توم توم رے باجے تومْڑی

تومڑی کے بجنے کی آواز پر لگائی جانے والی صدا.

تُم گُودڑوں کے لَعل ہو

باوجود ناداری سب کو عزیز ہو

تم تو مجھے چھیڑو گے

خود ہی چھیڑخانی یا شرارت پر اکسانا، جھوٹا نخرا کرنا

توم تَڑاق کی لینا

شیخی بگھارنا، ڈین٘گ ہان٘کنا.

اَللہ اَللہ کی اَمان، تُم پَر اَللہ کی اَمان، تُم جِیو میری جان، تُمھارا اَللہ نِگَہْبان

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

تُم نے اُڑائیں ، ہَم نے بُھون بُھون کھائِیں

ٹُوم کَپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیر آویں

امیر آدمی چاہے تو جتنی شادیاں مرضی سے کر لے

ٹُوم جھاڑْنا

طعنہ دینا

تم بڑا ننھا کاتتی ہو

تم بڑی کنجوس ہو، بہت باریکی کرتی ہو

تام تَوافُق

مکمل طور پر ہم آہن٘گ ہونے کی کیفیت ، تکمیل کا مرحلہ ، معمولی فرق کو بھی دور کرکے تکمکیل کرنے کا عمل.

اَبھی تُم صاحِبْزادے ہو

ابھی تم نوجوان ہو، ابھی تم ناتجربہ کار ہو

تُم نے دِل سے نِکالا ، شَہْر تیرا ہَم چھوڑ دیں گے

وَقفِ تام

(تجوید) قرآن مجید کے وہ مقامات جہاں پر ٹھہر کر سانس لینا اور پھر اس کے بعد ابتدا کرنا اچھا ہو ، وقف جس میں موقوف کلمے کو اپنے بعد آنے والے کلمے سے نہ تو تعلق لفظی ہو نہ معنوی ۔

مُؤَرَّد غَیر تام

(ادب) کسی زبان کے ایسے اردو الفاظ جن میں صرف لفظاً تغیر ہوا ہو معنی میں تغیر نہ ہو

مَیں تُمہاری کِھچْڑی کھاؤُں تُم میرا بَچَّہ کِھلاؤ

میں بے وقوف نہیں جو تمھارے دیے ہوئے تھوڑے سے کے عوض اپنا سب کچھ دے دوں ۔

رُوئی کی طَرَح تُوم دَھرْنا

ایک ایک عیب کھول کر رکھ دینا عیبوں کو بکھاننا ، بتُھون کرنا ، اچھی طرح خبر لینا یا دھجّیاں اُڑانا .

tam-o'-shanter

اون یا کپڑے کی ایک گول اسکا چستانی ٹوپی سر پر چست مگر اوپر سے بڑی اور پھیلی ہوئی۔.

مُرَکَّبِ غَیر تام

(قواعد) مرکب تام (رک) کا نقیض ، وہ مرکب ترکیب جسے سن کر پوری بات معلوم نہ ہو یا ادائے مطلب میں کمی رہ جائے ۔

تُم ہی بَڑے باپ کے بیٹے سَہی

تم ہی بڑے درجے کے سہی

تُم صَدْقے گَئے تھے

دوست سے اظہار نفرت یا اظہار الفت کے وقت بھی بطور استعارہؑ عداوت آمیز بولتے ہیں

چَمگادَڑ کے گھر مہمان آئے، ہم بھی لٹکیں تم بھی لٹکو

جیسے شخص کے گھر جاؤگے ویسی ہی عزت پاؤگے، سماج جیسا کرے ویسا ہی کرو

تُم سے میں راضی میرا خُدا راضی

میرے دل میں تمہاری جانب سے کوئی ملال یا کدورت نہیں

زَمانَہ بَدْلے تُم بھی بَدْلو

اگر زمانہ تمہارے ساتھ نہیں تو تم زمانے کا ساتھ دو (قب : زمانا با تو نہ سا زد الخ)

تُم کَون کہ خواہ مَخواہ

تمہارا اس سے کیا تعلق ہے ، تم بلاوجہ اپنی ٹانگ اڑاتے ہو

اَوَّل طَعام بَعدَہٗ کَلام

کھانا سب کاموں سے مقدم ہے

کُچْھ تُم نے خواب تو نَہِیں دیکھا ہے

جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جو ناممکن ہوتی ہے تو یہ مقولہ کہا کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرِیص کے معانیدیکھیے

حَرِیص

hariisहरीस

اصل: عربی

وزن : 121

حَرِیص کے اردو معانی

صفت

  • لالچی، لالچ کرنے والا، لوبھی، نیّت خراب، حاسد، حَسد کرنے والا

    مثال - جوں جوں وہ بڑا ہوتا گیا ضدی ـ ـ ـ حریص ـ ـ ـ بنتا گیا

اسم، مذکر

  • لالچی اور حاسد آدمی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَرِیس

ہل کی لکڑی کا لمبا اور چوڑا آنکڑا جس کے ایک سرے پر پھل والی لکڑی آڑے بل جڑی رہتی ہے اور دوسرے سرے پر جوا لگایا جاتا ہے

شعر

English meaning of hariis

Adjective

Noun, Masculine

  • greedy or covetous person

हरीस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लालची, ईर्ष्या करने वाला, लालच करने वाला, लोभी, लिप्सु

    उदाहरण - जूँ-जूँ वह बड़ा होता गया ज़िद्दी... हरीस.... बनता गया

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लालची और लोभी व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرِیص)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرِیص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone