تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِیسَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَرِیسَہ

ایک قسم کا کھانا جو گیہوں کے آٹے گوشت کی نچنی اور دودھ سے پکاتے ہیں، کُچلناایسا کھانا جس میں گوشت، گندم، دالیں ڈال کر پیس کر پکایا جاتا ھے، ایک قسم کی خورش جو گیہوں کے آٹے،گوشت کی یخنی اور دودھ سے پکائی جاتی ہے چوں کہ اس میں گوشت بہت زیادہ گھل جاتا ہے

حَرِیصانَہ

حریص کی مانند ، حریص کی طرح .

ہَر سُو

ہر طرف، ہر سمت

حادِثَہ

ناخوشگوار واقعہ، صحیح املا حادثہ ہے، غم انگیز معاملہ، آفت ناگہانی

hearse

جنازے کی گاڑی

horse

اَسْپ

hoarse

دُرُشْت

حُرْصا

حِرْصی

حریص، لالچی

ہِراسہ

کاشت کاری: کھیت کے اندر لگا ہوا لکڑی وغیرہ کا پتلا جس کا مقصد پرندوں کو ڈرانا ہوتا ہے، چشمارو، اچٹا، بجوکا، اچکا، بچکا، دھڑکا

ہِراسی

ہراس (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ خوف و ہراس والا ؛ ہراساں ۔

حَدَسی

حدس (رک) سے منسوب یا متعلق.

ہرسا

صندل گھسنے کا پتھر

حُدُوثی

حدوث (رک) سے منسوب یا متعلق.

ہَرسا

صندل گھسنے کا پتھر، صندل رگڑنے کا پتھر، صندل پیسنے کی سل

حارِصَہ

وہ چوٹ جس سے کھال پھٹ جائے . کھرون٘چ .

حارِثَہ

ایک فرقہ جس کا تعلق امامیہ سے ہے اور اس کے بانی کا نام اسحاق بن زید بن حارث انصاری ہے .

حِرْصاہا

بہت لالچ کرنے والا، لالچی، حریص، لوبی

حَدْ سے

بہت، بے انتہا، بے حد

حَدْثَہ

حَدِیثِ وَضْعِی

حَدِیثِ شاذ

(حدیث) وہ جو معتمد لوگوں کی راویت کے خلاف ہو.

حَدِیثِ مَوضُوع

(حدیث) گڑھی ہوئی یا وضع کی ہوئی حدیث، ایسی حدیث جس کا راوی جھوٹا ہو

حَدِیثِ ضَعِیف

(حدیث) کمزور اور ناقابل اعتماد و اعتبار حدیث.

حَدِیثِ مَقْطُوع

(حدیث) وہ حدیث جو رسول الله صلی اللہ علیہ وسلّم کے بعد مسلمانوں کی پہلی نسل سے آگے نہ جاتی ہو یعنی جس کا اسناد صرف کسی تابعی تک پہن٘چتا ہو یا جس میں صرف تابعین کے اقوال و افعال کا ذکر ہو .

حَدِیثِ مُعْضَل

(حدیث) وہ حدیث جس کے سلسلۂ روایت میں دو یا دو سے زیادہ راوی غائب ہوں یا بعض علما کے نزدیک مسلسل دو راوی غائب ہوں .

حَدِیثِ مُنْقَطِع

(حدیث) وہ حدیث جس میں روایت کا سلسلہ مقطوع اور نامکمل ہو .

حَدِیثِ عَزِیز

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مر حلے میں) کم از کم دو راویوں سے منقول ہو لیکن اسے متواتر یا مشہور احادیث کی طرح رواج عام حاصل نہ ہو.

حَدِیثِ قَولی

(حدیث) اس کام یا بات کا بیان یا ذکر جو پیغمبر خدا صلّی الله علیہ وسلّم نے اپنی زبان مُبارک سے ارشاد فرمایا ہو.

حَدِیثِ فِعْلی

(حدیث) وہ حدیث جس میں پیغبر صلعم کے کسی قول کی نہیں بلکہ عمل کی روایت کی گئی ہو.

حَدِیثِ مَقْلُوبُ الْمَتَن

وہ حدیث جس کی عبارت اُلٹ پلٹ کر دی گئی ہو.

حَدِیثِ غرِیب

وہ حدیث جس کے متن میں کسی غیر زبان کے الفاظ یا نادر (غیرمانوس) عبارتیں ہوں

حَدِیثِ شاہِد

(حدیث) اگر ایک راوی نے ایک حدیث دوسرے راوی کے موافق راویت کی تو اس کو حدیث شاہد کہتے ہیں

حَدِیثِ مَوقُوف

وہ حدیث جس میں محض صحابہ کرام کے اقوال اور افعال کا بیان ہو.

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

حَدِیثِ ناطِق

(اصطلاحاً) رسول الله صلی الله علیه وسلّم.

حَدِیثِ مَرْفُوع

(حدیث) وہ حدیث جس کا سلسلۂ اسناد آنحضرت ملعم تک پہن٘چے.

حَدِیثِ مَشْہُور

(حدیث) وہ حدیث جسے ہر زمانے میں تین یا تین سے زیادہ راویوں نے روایت کیا ہو يہ حدیثِ احاد کی ایک قسم ہے.

حَدِیثِ تَقْرِیری

(حدیث) اس فعل کی حدیث، جو پیغمبر صلعم کے سامنے ہوا اور آپ نے اس سے منع نہ کیا ہو

حَدِیثِ مُعَنْعَن

(حدیث) وہ حدیث جو ایسے لوگوں سے سُنی گئی ہو جن کا سلسلۂ روایت میں مذ کور نہ ہو ، اور اس سلسلۂ روایت کو ’’عن‘‘ لگا کر نقل کیا گیا ہو.

حَدِیثِ مُضْطَرِب

(حدیث) وہ حدیث جس میں راویوں نے اختلاف کیا ہو سند یا متن میں

حَدِیثِ مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے اٹھایا گیا ہو

حَدِیثِ عالی

(حدیث) وہ حدیث جس میں اسناد مکمل ہوں لیکن بہت مختصر ہو. اس لیے کہ آخری راوی نے اس روایت کو ابتدائی راوی سے صرف چند اشخاص کے واسطے سے حاصل کیا ہے.

حَدِیثِ نَفْس

وہ چیز جو قلب پر او‍‍ل وارد ہوتی ہے؛ ایسا خیال جو صرف دل میں پیدا ہو اور اس کے کرنے کا عزم نہ ہو.

حَدِیثِ آحاد

وہ حدیث نبویؐ‪‮‪‫‏‬ جس کی روایت شخصِ واحد سے شخصِ واحد تک ہوتی ہوئی پہنچی ہو ، برخلاف ایسی حدیثوں کے جنھیں ایک راوی نے کئی آدمیوں سے بیان کیا ہو.

حَدِیثِ اَحاد

رک: حدیث آحاد.

حَدِیثِ اِلٰہی

(حدیث) ایسی حدیث جس کا آغاز قال الله (خدا نے کہا) سے ہوتا ہے؛ حدیثِ قُدسی (رک).

حَدِیثِ حَسَن

(حدیث) وہ حدیث جس کے راوی صدق و امانت میں مشہور ہوں لیکن حدیث صیح کے راوی سے حفظ و یاد میں کم ہوں

حَدِیثِ مُرْسَل

(حدیث) وہ حدیث جس میں تابعی سے اوپر راوی کا نام نہ ملتا ہو.

حَدِیثِ مَتْرُوک

(حدیث) وہ حدیث جسے صرف ایک راوی نے نقل کیا ہو اور علاوہ بریں وہ حدیث مین متہّم بالکذب ہو یا کثیرالغفلت ہو یا کثیرالوہم ہو .

حَدِیثِ مُسْنَد

(حدیث) وہ حدیث جو ثِقہ راویوں کے غیر مقطوع سلسلے کے ذریعے رسول الله تک پہن٘چائی جا سکے.

حَدِیثِ مُدْرَج

(حدیث) وہ حدیث جس میں راوی کے اپنے الفاظ رسول الله صلّی الله علیہ وسلّم کے الفاظ کے درمیان داخل ہو گئے ہوں اور متن کے ان دونوں حصّوں کو صیح طور پر الگ کرنا ممکن نہ ہو .

حَدِیثِ مُنْکَر

(حدیث) وہ حدیث جس کا راوی بہت غلطی کرتا ہو ، غافل ہو یا اس کو وہم ہو یا اس کی روایت سچّے لوگوں کی روایت کے مخالف ہو یا فاسق ہو یا بدعتی.

حَدِیثِ خُرافَہ

بے حقیقت اور جُھوٹی بات (خرافہ عرب کا ایک بڑا جھوٹا شخص گذرا جس نے ایک عجیب و غریب حدیث بیان کی تھی جو حدیث خرافہ کہلاتی ہے).

حَدِیثِ مُسَلْسَل

(حدیث) وہ حدیث جس کی سند میں اوّل سے آخر تک ایک راوی بھی سا قط نہ ہوا ہو اور سب کے راویوں کے متعلق اس میں خاس ملا حظات ہوں (مثلاً روایت کرنے وقت سب راویوں نے قسم کھائی ہو).

حَدِیثِ مُتَّصِل

(حدیث) وہ حدیث جس میں روایت کا سلسلہ غیر مقطوع اور مکمل ہو .

حَدِیثِ مُدَلَّس

(حدیث) وہ حدیث جس میں راوی اپنے شیخ کا جس سے اس نے حدیث سُنی ہو ، نام لے بلکہ اس کے اوپر کے راوی سے ان الفاظ میں روایت کرے جس سے وہم پیدا ہوتا ہو کہ اس نے اسی اوپر والے راوی سے سُنا ہے.

حَدِیثِ صَحِیح

(حدیث) وہ حدیث جس کے اسناد متصل ہوں اور عادل و ضابط راوی نقل کریں، اس میں کوئی علت (کمزوری) نہ ہو اور وہ جمہور محدثین کے خلاف نہ ہو

باندھ کِھیسَہ کھا ہَرِیسَہ

پیسہ پاس ہوتو نادر سے نادر چیز دستیاب ہو سکتی ہے، روپیے سے سب کام نکلتے ہیں

کھول کِیسَہ کھا ہَرِیسَہ

روپیہ خرچ کرنے سے ہی لطف حاصل ہوتا ہے ، گرہ کا زر خرش کر اور دنیا کا مزہ اٹھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِیسَہ کے معانیدیکھیے

ہَرِیسَہ

hariisaहरीसा

نیز - ہَرِیسا, حَرِیسَہ

اصل: عربی

وزن : 122

ہَرِیسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پکوان جو گیہوں کے آٹے ، گوشت کی یخنی اور دودھ کو ملا کر تیّار کیا جاتا ہے .
  • ایک قسم کا کھانا جو گیہوں کے آٹے گوشت کی نچنی اور دودھ سے پکاتے ہیں، کُچلناایسا کھانا جس میں گوشت، گندم، دالیں ڈال کر پیس کر پکایا جاتا ھے، ایک قسم کی خورش جو گیہوں کے آٹے،گوشت کی یخنی اور دودھ سے پکائی جاتی ہے چوں کہ اس میں گوشت بہت زیادہ گھل جاتا ہے
  • (مجازاً) چوں کہ اس میں گوشت بہت زیادہ گھل جاتا ہے اس لیے نہایت گلا ہوا، گھلا ہوا، گھلا ملا ہوا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَرِیسَہ

ایک پکوان جو گیہوں کے آٹے ، گوشت کی یخنی اور دودھ کو ملا کر تیّار کیا جاتا ہے .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hariisa

Noun, Masculine

  • a kind of thick porridge made of bruised wheat, pap
  • (Metaphorically) too soft, melted

हरीसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक खाना जो गेहूं के आटे, गोश्त और दूध से मिला कर पकाते हैं
  • एक पकवान जो गेहूँ के आटे, मांस की यख़नी और दूध को मिला कर तैयार किया जाता है
  • (लाक्षणिक) अत्यधिक गला हुआ, घुला हुआ

ہَرِیسَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِیسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِیسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone