تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسْبِ مَنْشا" کے متعقلہ نتائج

مَنشا

ظہور میں آنے کا مقام، پیدا یا شروع ہونے کی جگہ، نشو و نما پانے کی جگہ، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کی جگہ، (عموماً مولد وغیرہ کے ساتھ)

مَنشا پُورا ہونا

مراد ملنا ، مطلب حاصل ہونا

مَنشا ظاہِر ہونا

ارادہ معلوم ہونا

مَنشا ظاہِر کَرنا

ارادہ ظاہر کرنا، خواہش کا اظہار کرنا

مَنشات

منشا (رک) کی جمع ، مطالب ، مقاصد ۔

مَنشائی

مرضی کا ، مقصد کے مطابق ۔

مَنشائے اِلہٰی

اللہ کی مرضی، رضائے الٰہی، حکم خدا

مَنشائِیَت

منشا کا ہونا ، مقصدیت ۔

مَنشا پُورا کَرنا

خواہش پوری کرنا ، مراد بر لانا ۔

مَنشائے مَشِیَّت

مَنشائے خُداوَندی

رک : منشائے الٰہی ، مرضی خداوندی ، اﷲ تعالیٰ کی رضا ۔

مَولِد و مَنشا

جائے پیدائش ؛ مراد : منبع یا وطن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْبِ مَنْشا کے معانیدیکھیے

حَسْبِ مَنْشا

hasb-e-manshaaहस्ब-ए-मंशा

اصل: عربی

وزن : 2222

حَسْبِ مَنْشا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مرضی کا لحاظ کرتے ہوئے، پاسِ خاطر سے، خواہش کے مطابق، ارادے کے موافق، جیسا چاہا

شعر

English meaning of hasb-e-manshaa

Adverb

  • according to wish, as desired, agreeably to the purport or intent (of), in the sense (of)

हस्ब-ए-मंशा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • इच्छा के अनुसार, जैसी इच्छा, जैसा चाहा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسْبِ مَنْشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسْبِ مَنْشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone