تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتک سمجھنا" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتک سمجھنا کے معانیدیکھیے

ہَتک سمجھنا

hatak samajhnaaहतक समझना

محاورہ

مادہ: ہتک

ہَتک سمجھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بے عزتی خیال کرنا، توہین سمجھنا، بے عزتی محسوس کرنا

English meaning of hatak samajhnaa

Compound Verb

  • feel insulted or affronted, consider something disgraceful

हतक समझना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बेइज़्ज़ती ख़्याल करना, अपमानित महसूस करना, तौहीन समझना, बेइज़्ज़ती महसूस करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتک سمجھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتک سمجھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone