تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوصَلَہ شِکَنی" کے متعقلہ نتائج

رَغْبَت

کسی چیز کی طرف طبیعت کا جُھکاؤ، خواہش یا میلان، رُجحان، شوق، خواہش، توجہ

رَغْبَت ظاہِر کَرنا

رَغْبَت آنا

راغب و مائل ہونا، رُجحان و میلان ہونا، جی چاہنا.

رَغْبَت رَکْھنا

پسند کرنا، دلچسپی رکھنا

رَغْبَت دِلانا

مائل کرنا، متوجہ کرنے کے لیے اُکسانا

رَغْبَت کی آنکھ سے دیکْھنا

پسند کرنا ، خواہش کرنا.

طَبِیعَت کو رَغْبَت ہونا

پسند آنا ، دل چاہنا

راہ و رَغْبَت سے

ربط و ضبط سے ، چاہت سے ، ڈھنگ سے ، سلیقہ سے . تعلق خاطر سے.

رضا و رَغْبَت

مرضی، اجازت، خوشنودی

بَرَضا و رَغْبَت

اپنی خوشی سے، اپنی مرضی کے مطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوصَلَہ شِکَنی کے معانیدیکھیے

حَوصَلَہ شِکَنی

hausala shikniiहौसला शिकनी

حَوصَلَہ شِکَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حوصلہ شکن کا اسم کیفیّت.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hausala shiknii

Noun, Feminine

  • discouragement

हौसला शिकनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निराशा, उत्साहभंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوصَلَہ شِکَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوصَلَہ شِکَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone