تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوائی حادِثَہ" کے متعقلہ نتائج

حادِثَہ

ناخوشگوار واقعہ، صحیح املا حادثہ ہے، غم انگیز معاملہ، آفت ناگہانی

حادِثَہ پیش آنا

افسوسناک امر یا واقعہ ہو جانا، مصیبت پڑنا

حادِثَہ ڈالْنا

مصیبت ڈالنا، آفت نازل کرنا

حَادِثَۂ فَاجِعَہ

بہت ہی دردناک حادثہ، موت وغیرہ کا حادثہ پیش آنا

حادِثات

حادثہ کی جمع

حادِثاتی

بلا ارادہ، بلا قصد، ناگہانی، اتفاقی

حَدَسی

حدس (رک) سے منسوب یا متعلق.

حُدُوثی

حدوث (رک) سے منسوب یا متعلق.

حَدْ سے

بہت، بے انتہا، بے حد

حَدْثَہ

ہَوائی حادِثَہ

فضا میں طیارے وغیرہ کو پیش آنے والا حادثہ

وُقُوْعِ حَادِثَہ

کسی حادثہ کا وقوع پذیر ہونا، کوئی برا حادثہ ہونا

دَلالَت حُدُوثِ حادِثَہ

وقوع پذیر واقعہ

تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا

اگر مصیبت پڑے تو گھبرانا نہیں چاہیے خدا کی مہربانی ہو تو سب کام درست ہوجائیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائی حادِثَہ کے معانیدیکھیے

ہَوائی حادِثَہ

havaa.ii-haadisaहवाई-हादिसा

ہَوائی حادِثَہ کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • فضا میں طیارے وغیرہ کو پیش آنے والا حادثہ

English meaning of havaa.ii-haadisa

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • the accident or crash of aircraft etc. in the air

हवाई-हादिसा के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हवा में वायुयान आदि की होने वाली दुर्घटना, हवा में होने वाली घटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوائی حادِثَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوائی حادِثَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone