खोजे गए परिणाम
सहेजे गए शब्द
"हवाई" शब्द से संबंधित परिणाम
हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में हवाई के अर्थदेखिए
हवाई के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक प्रकार का पटाख़ा, अफ़वाह, उड़ाई हुई ख़बर, बेतुकी बात
- हवा में उड़ने, चलने, रहने या होनेवाला। वायव। (एरिअल) जैसे-हवाई जहाज, हवाई हमला।
- हवा या वायु से संबंध रखनेवाला।
- वायु-सम्बन्धी, वायु का, एक आतशबाज़ी, बान।।
- वायु-सम्बन्धी, वायु का, एक आतशबाज़ी, बान।।
- हवा या वायु से संबद्ध
- हवा में रहने, होने, उड़ने या चलने वाला
- पूर्णतः कल्पित; झूठ; निर्मूल।
शे'र
मुझ में और उन में सबब क्या जो लड़ाई होगी
ये हवाई किसी दुश्मन ने उड़ाई होगी
English meaning of havaa.ii
Adjective
- aerial, air, wind-borne, windy, idle, vain, swift, inconstant, capricious, flighty, ambitious
Noun
- a kind of firework
- licentious or vain person
- paring(s) (of nuts)
- rumour, canard
ہَوائی کے اردو معانی
- Roman
- Urdu
صفت
- ہوا سے منسوب یا متعلق ، ہوا سے نسبت رکھنے والا ، ہوا کا ، ہوا جیسا ، ہوا والا
- ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے
- ایک قسم کا تیر جس میں بارود بھر کر اور آگ لگا کر ہوا میں پھینکتے تھے (اسے بطور اسلحہ جنگ میں بھی استعمال کرتے تھے) ۔
- (مجازاً) ناپائدار ، عارضی ، بے ثبات ۔
- (موسمیات) ہوا کے اثر یا عمل پر مشتمل ؛ جیسے : ہوائی آوازیں یا گرد و غبار کا ہوائی تہ نشین مادہ.
- افواہ ، جھوٹی خبر ، اڑی ہوئی بات ۔
- آمدنی جو کسی خاص ذریعے سے نہ ہو ؛ غیر معین محصول
- (برقیات) ہوا یا فضا میں مار کرنے والے فوجی عملوں سے متعلق یا ان میں سے کسی ایک پر مشتمل (انگ : Aerial) ۔
- جو ہوا میں موجود ہو یا حرکت کرتا ہو ۔
- باریک کترے ہوئے بادام اور پستے یا ادرک وغیرہ ، کترن ۔
- جراثیم کی ایک قسم جو آکسیجن کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی
- ہوا میں چلنے والا (جیسے : ہوائی جہاز) نیز ہوائی جہاز کا ، فضائی ۔
- تیز رفتار ؛ چالاک
- جڑ کی ایک قسم جو جٹاؤں جیسی ہوتی ہے (جیسے برگد وغیرہ کی جڑ) ۔
- ۔ آوارہ ، واہی ، ڈانوا ڈول پھرنے والا ۔
- ایک قسم کی ربڑ کی بنی ہوئی چپل
- رک : ہوائی انڈا ۔
- تیز ہوا کا ، جھکڑ والا ؛ (مجازاً) آندھی
- (حیاتیات) گیس سے بھرا ہوا ، گیس سے مملو ، ایثری ۔
- (نیزہ بازی) نیزہ مارنے کا ایک انداز ۔
- ۔ ایک صنف سخن جو گائی جاتی تھی ۔
- (طبیعیات) غیر مادی ، غیر مرئی ۔
- موہوم ، مبہم ، سمجھ میں نہ آنے والا
- ۔ (حربیات) ایسے ہتھیار اور آلاتِ جنگ جنھیں فضا اور فضا میں مار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.
- ۔ دوست نیز ایسا باج جو مقررہ باج کے علاوہ خزانہء سلاطین میں لایا جاتا ہے ، ہند میں اِسے فروعی کہا جاتا ہے.
- خیالی ، فرضی ، تصوراتی ۔
- لہری ، موجی ، متلون نیز واہمی ، وسواسی ؛ بے باک ، بے لگام.
- بادی ، ریحی.
- ۔ دبلا پتلا ، نازک ، مہین ۔
- ۔ شوخ ، چنچل (عموماً دیدہ کے ساتھ) ۔
- ۔ مست نیز مشتاق (آنکھوں کے لیے مستعمل) ۔
- ۔ (قدیم) اجنبی ، غیر ، نیز غریب الدیار ۔
- ۔ لغو اور بیہودہ (باتیں یا کلام) (ماخوذ : جامع اللغات) ۔ ۱۵۔ بے ہدف (تیر کے لیے مستعمل) ۔
- ۔ محب ، عاشق ؛ دوست ؛ آرزو مند ؛ پریشان نیز باج گزار ؛ نیلا ؛ آسمانی ؛ آسمانی رنگ والا.
- ۔(ف۱۔لغو اور بے ہودہ کلام۲۔ غیر معین محصول۳۔پریشان۴۔ ایک قسم کی آتش بازی۔۱۔ صفت ہوا سے منسوب۱۔آسمانی۔ جیسے ہوائی ستیر۲۔ ہوا پر چلنے والا ۔جیسے ہوائی جہاز۳۔مونث۔ ایک قسم کی آتش بازی۔؎
Urdu meaning of havaa.ii
- Roman
- Urdu
- hu.a se mansuub ya mutaalliq, hu.a se nisbat rakhne vaala, hu.a ka, hu.a jaisaa, hu.a vaala
- ek kism kii aatashbaazii jo havaa me.n u.D kar sharaare chho.Dtii hu.ii u.upar ko jaatii hai
- ek kism ka tiir jis me.n baaruud bhar kar aur aag laga kar havaa me.n phenkte the (use bataur aslaah jang me.n bhii istimaal karte the)
- (majaazan) na paa.edaar, aarizii, besbaat
- (mausamiyaat) hu.a ke asar ya amal par mushtamil ; jaise ha havaa.ii aavaaze.n ya gard-o-gubaar ka havaa.ii taa nashiin maadda
- afvaah, jhuuTii Khabar, u.Dii hu.ii baat
- aamdanii jo kisii Khaas zariiye se na ho ; Gair mu.iin mahsuul
- (baraqyaat) hu.a ya fizaa me.n maar karne vaale faujii amlo.n se mutaalliq ya un me.n se kisii ek par mushtamil (ang ha Aerial)
- jo havaa me.n maujuud ho ya harkat kartaa ho
- baariik qatre hu.e baadaam aur piste ya adrak vaGaira, katraN
- jaraasiim kii ek qism jo auksiijan ke bagair zindaa nahii.n rah saktii
- havaa me.n chalne vaala (jaise ha havaa.ii jahaaz) niiz havaa.ii jahaaz ka, fizaa.ii
- tez raftaar ; chaalaak
- ja.D kii ek qism jo jaTaa.o.n jaisii hotii hai (jaise bargad vaGaira kii ja.D)
- ۔ aavaaraa, vaahii, Daunvaa Dol phirne vaala
- ek kism kii raba.D kii banii hu.ii chappal
- ruk ha havaa.ii anDaa
- tez hu.a ka, jhakka.D vaala ; (majaazan) aandhii
- (hayaatyaat) gais se bhara hu.a, gais se mamluu, asrii
- (nezaa baazii) nezaa maarne ka ek andaaz
- ۔ ek sinaf suKhan jo gaa.ii jaatii thii
- (tabiiayaat) Gair maaddii, Gair muri.i
- mauhuum, mubham, samajh me.n na aane vaala
- ۔ (harabyaat) a.ise hathiyaar aur aalaat-e-jang jinhe.n fizaa aur fizaa me.n maar karne ke li.e istimaal kiya jaataa hai
- ۔ dost niiz a.isaa baaj jo muqarrara baaj ke ilaava Khazaanaa-e-salaatiin me.n laayaa jaataa hai, hind me.n use phirvii kahaa jaataa hai
- Khyaalii, farzii, tasavvuraatii
- lahrii, maujii, mutalavvin niiz vaahmii, visvaasii ; bebaak, belagaam
- baadii, riihii
- ۔ dublaa putlaa, naazuk, muhiin
- ۔ shoKh, chanchal (umuuman diidaa ke saath)
- ۔ mast niiz mushtaaq (aa.nkho.n ke li.e mustaamal)
- ۔ (qadiim) ajnabii, Gair, niiz Gariib-ud-dayaar
- ۔ laguu aur behuuda (baate.n ya kalaam) (maaKhuuz ha jaami alalGaat) । १५। be hadaf (tiir ke li.e mustaamal)
- ۔ muhib, aashiq ; dost ; aarzuumand ; pareshaan niiz baajaguzaar ; niila ; aasmaanii ; aasmaanii rang vaala
- ۔(pha१।laguu aur behuuda kalaam२। Gair mu.iin mahsuul३।pareshaan४। ek kism kii aatashbaazii।१। sifat hu.a se mansuub१।aasmaanii। jaise havaa.ii satiir२। hu.a par chalne vaala ।jaise havaa.ii jahaaz३।muannas। ek kism kii aatashbaazii
हवाई के यौगिक शब्द
हवाई से संबंधित मुहावरे
हवाई के अंत्यानुप्रास शब्द
खोजे गए शब्द से संबंधित
हवाई-रौ
وہ ہوائی لہر جو افقی کے علاوہ کسی بھی سمت کو چل رہی ہو (بالخصوص عموداً) ۔ (انگ : Air current) ۔
हवाई-बुर्ज
(آتش بازی) نمائشی آتش بازی جو غبارے کے نمونے پر برج کی شکل کی بہت باریک کاغذ کی بنائی جاتی ہے اور ایک خاص قسم کے بارود کا دھواں بھر کر شادی وغیرہ کی تقریبوں پر اڑاتے ہیں، غبارہ.
हवाई-ख़त
وہ خط جو ہوائی ڈاک سے بھیجا جائے نیز ایک ورق کا تہ ہونے والا ہوائی ڈاک سے بھیجا جانے والا خط (انگ : Aerogram) ۔
हवाई-कुरा
ہوا کی وہ تہ جو زمین کے سیارے کو گھیرے میں لیے ہوئے ہے ، کسی فضائی جسم کے اردگرد موجود ہوا کا غلاف ۔
हवाई-जड़
(वनस्पतिविज्ञान) पौधों की ऐसी जड़ें जो पौधे के ज़मीन से ऊपर के किसी हिस्से से उगें, आमतौर पर ये पत्ते से उगती हैं और संयोग से उगी हुई अस्थिर जड़ें कहलाती हैं, बहुत कम ऐसा होता है कि यह पौधे को भोजन देने में सहायता करें यानी इनमें प्रकाश संश्लेषण के लिए क्लोर
हवाई-दाब
(نباتیات) نباتی انتشار کا ایک طریقہ جس میں پودے کی شاخ یا ٹہنی کو نمدار واسطے میں اس وقت تک دبائے رکھتے ہیں جب تک اس کی جڑیں نہیں نکل آتیں ، جڑوں کے نکلنے کے بعد اسے مکمل پودے کے طور پر اگایا جا سکتا ہے (انگ : Air layering).
हवाई-कीसा
फेफड़े का वह हिस्सा जिसमें हवा भरी होती है; पक्षी या पौधों के शरीर का वह हिस्सा जिसमें हवा भरी होती है, हवा की थैली, साँस लेने की थैली
हवाई-सुरंग
طیاروں وغیرہ کے نمونوں پر سے ہوا کا دھارا گزارنے کا آلہ جس کے ذریعے معلوم کیا جاتا ہے کہ طیاروں پر ہوا کے کیا اثرات مرتب ہوں گے ۔ (انگ : Wind Tunnel) ۔
हवाई-गश्त
دشمن کے مورچوں اور نقل و حرکت کا جائزہ لینے کی غرض سے فضا میں چکر لگانے کا عمل (انگ : Air Patrol) ۔
हवाई-ड्रिल
ہوائی جہاز میں فضائی میزبان (ایئرہوسٹس) کا حادثے کی صورت میں حفاظتی تدابیر اور سامان کے متعلق عملاً ہدایت یا مظاہرہ ۔
हवाई-ख़ला
गैस या हवा से भरी जगह, खलियों के जिस्म में आमतौर पर पानी जाने वाली जगह जो गैस या हवा से भरी होती है
हवाई-लाइन
رک : ہوائی کمپنی ؛ ہوائی نقل و حمل کا وہ قائم شدہ ادارہ خصوصاً کاروباری جس کے پا س اپنا سازو سامان ، املاک اور دیگر سہولیات ہوں ، ایسے نظام کو چلانے والی یا اس کی مالک کمپنی (انگ : Air Line).
हवाई-दौर
(طبیعیات) گیس انجنوں کا وہ سلسلہء عمل جس کی بنیاد تفاعل توانائی کی صورت کے لحاظ سے خاص مفروضے پر ہے ۔
हवाई-अज्साम
وہ چیزیں جو ہوا میں موجود ہوں مگر دکھائی نہ دیتی ہوں ، ہوا میں موجود اور حرکت کرنے والی غیر مرئی اشیاء ۔
हवाई-दिफ़ा'
(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).
हवाई-कोठी
(निर्माण कार्य) पानी में बुनियाद डालने के लिए एक बड़ा आब बंद डिब्बा जो हवा को रोकने के काम आता है, एक धाती कमरा
हवाई-झूला
برقی توانائی سے چلنے والا مشینی جھولا جو عموماً تیز رفتار اور بہت بلندی تک جاتا ہے اور تفریحی جگہوں پر نصب کیا جاتا ہے ۔
हवाई-बर्मा
(انجینئری) ایک سخت چٹانی برما جس میں دبی ہوئی ہوا کو ایک ڈھیلے فشارے کے ساتھ آگے پیچھے حرکت دینے کے لیے ترتیب دیا جاتا ہے.
हवाई-टिकट
چھپی ہوئی پرچی نما رسید جس پر فضائی سفر کی لاگت ، مسافر کا نام اور منزل وغیرہ کا اندراج ہوتا ہے ؛ ہوائی جہاز سے سفر کرنے کا ٹکٹ ۔
हवाई-शाख़
(نباتیات) فطرینہ سے نکلنے والی استادہ شاخ جس پر غیر صنفی تولیدی ساختیں (بذرہ دان) پائی جاتی ہیں ؛ بذرہ دان بردار ۔
हवाई-फ़ायर
डराने के लिए या किसी ख़ुशी के मौके़ पर हवा में गोली चलाने की प्रक्रिया अथवा वह गोली जो हवा में चलाई जाए और उसका निशाना कोई न हो
संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muzaahamat
मुज़ाहमत
.مُزاحَمَت
preventing from taking effect, disturbing, hindrance
[ School to muzahamat ke hawale se shahad ki makkhiyon ka chhatta ban gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa-zavaal
ला-ज़वाल
.لا زَوال
eternal, everlasting, imperishable, everlasting
[ Sachche dost ki muhabbat aksar laazawal samjhi jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shahanshaah
शहंशाह
.شَہنْشاہ
king of kings, emperor
[ Sahanshah Ashok ki fatah ki nishani wala sutoon Delhi mein hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tamannaa
तमन्ना
.تَمَنّا
wish, desire, longing, inclination, yearning
[ Mujahidin-e-aazadi-e-Hindustan sar-faroshi ki tamanna rakhte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
darbaar
दरबार
.دَرْبار
court of a noble, levee, court, durbar
[ Badshahon ke darbar mein riaaya bhi maujood hoti thi aur badshah sabki mushkilen sunta tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sutuun
सुतून
.سُتُون
pillar
[ Purani haveli ke buland sutoon door se hi nazar aate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahfil
महफ़िल
.مَحْفِل
a place of assembling or congregating, gathering, party
[ Naach gaane ki mahfil saji huyi thi aur log mast hokar naach rahe the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daulatmand
दौलतमंद
.دَولَت مَنْد
wealthy, opulent, rich, wealthy person
[ Haqiqi daulatmand wo hai jo apni daulat ka kuch hissa zaruratmandon par kharch kare ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tava.ngar
तवंगर
.تَوَنگَر
well-to-do, rich, opulent, wealthy, affluent
[ Gaon ka ek tavangar zamindar har saal zaruratmand logon ki madad karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
huduud
हुदूद
.حُدُود
boundaries, limits, confines
[ Rishton mein mohabbat ke sath hudood ka khayal rakhna bhi zaroori hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
नवीनतम ब्लॉग
सुझाव दीजिए (हवाई)
हवाई
चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए
नाम
ई-मेल
प्रदर्शित नाम
चित्र संलग्न कीजिए
सूचनाएँ और जानकारी प्राप्त करने के लिए सदस्यता लें
Delete 44 saved words?
क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा