تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار سُتُون" کے متعقلہ نتائج

سُتُون

گول، چوکور یا پہلودار تھم یا پایہ، اینٹ، پتھر یا لوہے وغیرہ کا سم جس کا ایک سرا زمین میں اور دوسرا بلندی کی طرف ہوتا ہے، کھم، کھمبا

سُتُونْچَہ

(نباتیات) سُتُون سے مِلا ہوا چھوٹا حصّہ .

سُتُونِ فَقار

ریڑَھ کی ہڈّی .

سُتُونِ سَفِینَہ

کشتی کی بَلّی جس پر بادبان چڑھاتے ہیں، مستَول

سُتُونِ حَنّانَہ

مسجَدِ نبوی کا وہ سُتُون جس سے آںحضور صلی اللہ علیہ وسلم پُشتِ مبارک لگا کر تشریف فرما ہوئے تھے ، جب آپ نے اس سے تکیہ لگانا چھوڑ دیا تو وہ رونے لگا اس مناسبت سے اس کا یہ نام پڑا .

سُتُونِ یادْگار

وہ گن٘بد ، مِینار یا لاٹ جو کسی یادگار کے طور پر تعمیر کیا جائے ؛ (کنایۃً) اچّھا کام .

سُتُونِ جَرایِد

سُتُونی

ستون کی طرح ، ایک دم سے .

سُتُونا

ستُون

سُتُونی جَڑیں

(نباتیات) ستونی جڑیں ... یہ اتفاقی جڑیں پودے کی افقی شاخوں سے نِکلتی ہیں اور نیچے کی جانب بڑھتی ہوئی زمین میں داخل ہو جاتی ہیں...اس قسم کی جڑوں کو ستونی جڑیں کہا جاتا ہے .

سُتُون قائِم ہونا

اعتبار قائم کرنا ، اپنے آپ کو اہم ثابت کرنا .

سُتُونَک

(حیوانیات) جسمِ انسانی میں نازک ہڈیوں کے نِظام میں کان تک جانے والی چھوٹی باریک ہڈی .

سُتُون گِرنا

کسی بہت اہم شخص کے اِنتقال پر کہا جاتا ہے ، کسی شعبہ کے ماہر اور ممتاز شخصیت کی موت پر کہا جاتا ہے .

نَخُز سُتُون

(نباتیات) تنے کے وسط میں پائی جانے والی ایصالی بافتیںجو خشبہ کے مرکزی ٹھوس تودے پر مشتمل ہوتی ہیں ۔ (انگ : Protostele) ۔

ہَزار سُتُون

وہ محل یا عمارت جس میں ہزار کھمبے ہوں

جال سُتُون

(نباتیات) رگوں کا جال، جال عروقیہ، ریشون کا جال، چھوٹے چھوٹے ڈوروں سے بننے والا جال

بے سُتُون

چالیس سُتون

بہت سے ستون والا، (چالیس ستونوں کا) محل یا عمارت وغیرہ

چَہْل سُتُون

بُنِ سُتُون

کھمبے کی کرسی ، پایہ ، (انگریزی) پیڈسٹل Pedestal

دِیواری سُتُون

ایک چوکور ستون جو دیوار میں ہوتا ہے اور اس کی چوڑائی کا کچھ حصہ دیوار سے باہر نکلا ہوتا ہے.

پَکْھوائی سُتُون

رک : پکھوائی.

کوہِ بے سُتُون

وہ پہاڑ جسے فرہاد نے کھود کر نہر نکالی تھی

نَلی دار سُتُون

(نباتیات) زیادہ ارتقا یافتہ پودوں میں ایک مسام دار سی نالی جو تنے کے جذبی خلیاتی ریشوں کو محیط ہوتی ہے اور اس میں سے غذا ان میں رستی رہتی ہے ، سائفنی عروقیہ (Siphonostesle)۔

رِیڑھ کا سُتُون

رِیڑھ کی ہڈّی کا مکمل سِلسلہ ، مکمل رِیڑھ کی ہڈّی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار سُتُون کے معانیدیکھیے

ہَزار سُتُون

hazaar-sutuunहज़ार-सुतून

اصل: فارسی

وزن : 121121

ہَزار سُتُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عمارت جس میں بہت ستون ہوں نیز ایک محل جو سلطان ناصرالدین محمود اور غیاث الدین بلبن نے بنوایا تھا اور اس کے بارے میں مختلف روایات ہیں کہ یہ پتھر کا یا لکڑی کا بنا ہوا تھا
  • وہ محل یا عمارت جس میں ہزار کھمبے ہوں

English meaning of hazaar-sutuun

Noun, Masculine

  • name of a celebrated palace in Persepolis

हज़ार-सुतून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भवन जिस में बहुत खंबे हों एवं एक महल जो सुलतान नासिर उद्दीन महमूद और ग़ियास उद्दीन बलबन ने बनवाया था और इस के बारे में अलग-अलग कथन हैं कि ये पत्थर का या लकड़ी का बना हुआ था
  • वह भवन या इमारत जिसमें हज़ार खंभे हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار سُتُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار سُتُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone