تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِیلَہ بَہانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِیلَہ بَہانَہ کے معانیدیکھیے
حِیلَہ بَہانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ٹال مٹول، بہانہ بازی، لیت و لعل
شعر
دوپہر رات آ چکی حیلہ بہانہ ہو چکا
اور مستی مل چکے گیسو میں شانہ ہو چکا
مسی کبھی ملی کبھی گیسو بنا کئے
شب بھر شب وصال میں حیلہ بہانہ تھا
English meaning of hiila-bahaana
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- evasion, artful contrivance and device of excuse, pretence
हीला-बहाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- टाल-मटोल, बहानाबाज़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِیلَہ بَہانَہ)
حِیلَہ بَہانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔