تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِکْمَتِ بالِغَہ" کے متعقلہ نتائج

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیانی دَرْجَہ

معمولی حیثیت.

دَرْمِیانی گوشَہ

بِیچ کا مقام ، بِیچ کا کمرہ.

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

دَرْمِیانی دَور

درمیانی زمانہ ، د و زمانوں کے بین ، بِیچ کا عرصہ.

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

اردو، انگلش اور ہندی میں حِکْمَتِ بالِغَہ کے معانیدیکھیے

حِکْمَتِ بالِغَہ

hikmat-e-baaliGaहिकमत-ए-बालिग़ा

اصل: عربی

وزن : 212212

حِکْمَتِ بالِغَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پُختہ عقل، کامل حکمت (بیشتر خدا سے مخصوص)

English meaning of hikmat-e-baaliGa

Noun, Feminine

  • mature wisdom

हिकमत-ए-बालिग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत ही अक़्लमंदी, पूरी चतुराई और बुद्धिमत्ता, पुख़्ता अक़्ल, परिपूर्ण ज्ञान (अधिकतर भगवान के लिए विशेष)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِکْمَتِ بالِغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِکْمَتِ بالِغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone