تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلالِ اَحْمَر" کے متعقلہ نتائج

ماہِ نَو

قمری مہینے کی پہلی رات کا چاند، ہلال، نیا چاند، بڑھتا ہوا چاند

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) نیا چاند آہستہ آہستہ پورا ہوجاتا ہے ، ہر ناقص ترقی کرتے کرتے کامل ہو جاتا ہے ، کسی کو کمال رفتہ رفتہ حاصل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلالِ اَحْمَر کے معانیدیکھیے

ہِلالِ اَحْمَر

hilaal-e-ahmarहिलाल-ए-अह्मर

وزن : 12222

ہِلالِ اَحْمَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) سرخ چاند (مراداً) ایک بین الاقوامی تنظیم جو بیماروں، جنگی زخمیوں اور قیدیوں کی فلاح و بہبود کا کام کرتی ہے (بعض اسلامی ممالک میں ریڈ کراس کے طرز پر بنائی گئی تنظیم کا نام)

English meaning of hilaal-e-ahmar

Noun, Masculine

  • the red crescent
  • (met.) the red-cross foundation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِلالِ اَحْمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِلالِ اَحْمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone