تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلْنا جُلْنا" کے متعقلہ نتائج

سِیاحَت

لمبا سفر، گشت، سیر کرنا، زمین پر چلنا پھرنا، گُھومنا پھرنا

سِیاحَت نامَہ

دورانِ سفر لکھے جانے والے حالات، سفری حالات پر مبنی مضمون، سفرنامہ

سِیاحَتی

مَحْکَمَۂ سِیاحَت

سیر و سیاحت کا محکمہ یا صیغہ

سَیْر و سِیَاحَت

گھومنا پِھرنا سیر وتفریح، سیاحی

سِیَہ طالِع

سیاہ طالع، بد قسمت

سِیاہ طالِع

بدنصیب، منحوس گھڑی میں پیدا ہونے والا، منحوس

سِیاہ طالِعی

سِیَہ تاب

چمکدار سِیاہ رن٘گ کا، وہ چیز جس کی سِیاہی میں چمک ہو، سِیاہ نِیلگوں رنگ لوہے کی لک، سفیدی ملے ہوئے کوئلے جو دُھنواں دُور کرنے کے واسطے مکان پر پھیرے جائیں

سِیاہ تاب

۳. چمکدار سِیاہ رن٘گ کا ، وہ چیز جس کی سِیاہی میں چمک ہو .

سِیَہ تابی

سیہ تاب ہونا ، سیاہ رنْگ چڑھنا .

سِیاہ تالُو

ایسا گھوڑا جس کا مُنھ کالا ہو اُسے منحوس خیال کِیا جاتا ہے

سِیاہ تابی

چمکیلی سِیاہی مائل رنگت .

سِیاہ تَخْتَہ

تختۂ سِیاہ ، سِیاہ بورڈ .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلْنا جُلْنا کے معانیدیکھیے

ہِلْنا جُلْنا

hilnaa-julnaaहिलना-जुलना

محاورہ

ہِلْنا جُلْنا کے اردو معانی

  • حرکت میں آنا ، جنبش کرنا ۔

हिलना-जुलना के हिंदी अर्थ

  • हरकत में आना, जुंबिश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِلْنا جُلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِلْنا جُلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone