تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِمَّت وَر" کے متعقلہ نتائج

جانباز

۰۲ جان پر کھیل جانے والا ، بہادر ، بڑا محنتی ، باہمت ، اولوالعزم ، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا.

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِمَّت وَر کے معانیدیکھیے

ہِمَّت وَر

himmat-varहिम्मत-वर

وزن : 222

ہِمَّت وَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ہمت والا، بہادر، جوشیلا جوان، پرعزم، باہمت

English meaning of himmat-var

Persian, Arabic - Adjective

  • nerves of steel, courageous, bold, daring

हिम्मत-वर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • हिम्मत वाला, हिम्मती, साहसी, बहादुर वीर, उत्साही

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِمَّت وَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِمَّت وَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone