تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِرن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِرن کے معانیدیکھیے
ہِرن کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے
- بطخ، سبزی مائل سفید
- اغوا، کسی کو زبردستی اٹھا لینے کا عمل
- تقسیم
- چوری، لوٹ، غصب
- بھگوان وشنو کا لقب
- بھگوان شو کا لقب
شعر
مار ڈالا تری آنکھوں نے ہمیں
شیر کا کام ہرن کرتے ہیں
بوسے لیتے ہیں چشم جاناں کے
ہم ہرن کا شکار کرتے ہیں
حربہ ہے عاشقوں کا فقط آہ پیچ دار
درویش لوگ رکھتے ہیں جیسے ہرن کی شاخ
تم یوں سیاہ چشم اے سجن مکھڑے کے جھمکوں سے ہوئے
خورشید نیں گرمی گری تب تو ہرن کالا ہوا
وحشت میں بسر ہوتے ہیں ایام شباب آہ
یہ شام جوانی ہے کہ سایہ ہے ہرن کا
English meaning of hiran
हिरन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- मृग, हिरन, हिरण, कुछ कालापन लिए पीले रंग का एक प्रसिद्ध सींगवाला चौपाया जो चौकड़ियाँ भरता हुआ बहुत तेज दौड़ता है और जिसके छोटे-बड़े अनेक भेद और उपभेद हैं
- चोरी, लूट
- अपहरण
- नाथों, सिद्धों और संतों द्वारा समान रूप से प्रयुक्त एक उपमान जिसमें प्रायः नायक की कल्पना हरिण के रूप में की गई है और जैसे हरिण संगीत के प्रति आकृष्ट होता है, उसी तरह साधक कभी-कभी विषय के प्रति आसक्त हो जाता है
- विष्णु
- शिव
ہِرن کے مترادفات
ہِرن سے متعلق محاورے
ہِرن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِرن)
ہِرن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔