تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِصار باندھنا" کے متعقلہ نتائج

حِصار

دائرہ، گھیرا، حلقہ

حِصاری

حصار کرنے والا، پناہ میں لینے والا

حِصار بَنْد

جو (بیرونی حملے سے محفوظ رہنے کے لئے) قلعے میں بند ہو جائے، قلعہ بند

حِصار گِیری

قلعہ کی تسخیر، قلعہ کو فتح کرنے کا عمل.

حِصار کَرْنا

گھیرے میں لینا، محاصرہ کرنا، گھیرلینا

حِصار ڈالْنا

گھیرا ڈالنا، محاصرہ کرنا.

حِصار کھولْنا

گھیرا توڑنا، چہار دیواری توڑنا.

حِصار پَکَڑْنا

پناہ لینا.

حِصار کِھینچْنا

رک: حصار باندھنا.

حِصار باندھنا

دائرہ کھین٘چنا؛ گھیرا ڈالنا، حلقۂ بان٘دھنا، چار دیواری کھڑی کرنا

حِصار میں لینا

گھیرے میں لینا، گھیرلینا، نرغے میں لینا.

حِصار کَھڑا کَرْنا

چار دیواری کھڑی کرنا، گھیرا بنانا.

حِصارِ جِسْم

حِصاری بافْت

(نباتیات) میاں برقی بافت (Mesophyll Tissue) کی وہ بافت (Tissue) جس کے ایک یا دو پرت پتّے کے بالائی سطح کو تشکیل دیں، اسفنجی بافت (Sopngy Tissue) کی ضد، پتّے کی نچلی سطح.

ہَفْت حِصار

سات حصار (کنایۃ) ہفت خواں معنی نمبر ۱ (رک)

آلَۂِ حِصار

رک: : منجنیق .

دِفاعی حِصار

دشمن کے خلاف مورچہ

بالا حِصار

مضبوط اور مستحکم قلعہ

کَبُود حِصار

مراد : آسمان .

دِیوارِ حِصار

قلعہ کی دیوار

آلاتِ حِصار

وہ ہتھیار جن کی محاصرہ کرنے میں ضرورت پڑتی ہے

خَطّ ِ حِصار

اردو، انگلش اور ہندی میں حِصار باندھنا کے معانیدیکھیے

حِصار باندھنا

hisaar baa.ndhnaaहिसार बाँधना

محاورہ

مادہ: حِصار

حِصار باندھنا کے اردو معانی

  • دائرہ کھین٘چنا؛ گھیرا ڈالنا، حلقۂ بان٘دھنا، چار دیواری کھڑی کرنا
  • عمل یا جادو کا گھیرا ڈالنا، عمل پڑھ کر چاروں طرف پھون٘کنا

English meaning of hisaar baa.ndhnaa

  • to draw a protective circle during a magic ritual

हिसार बाँधना के हिंदी अर्थ

  • अमल या जादू का घेरा डालना, मंत्र आदि पढ़ कर चारों तरफ़ फूंकना
  • सुरक्षा घेरा बनाना, घेरा डालना, चारदीवारी खड़ी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِصار باندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِصار باندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone