تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِصار بَنْد" کے متعقلہ نتائج

اِحاطَہ

چار طرف حد بندی کے لیے کھنچا ہوا حصار، چار دیواری، باڑھ، خط یا نشان جس سے کوئی جگہ یا شے محدود ہو (اصلی یا مجازی)

اِحاطَہ کَرنا

چاروں طرف سے گھیرنا، محصور کرنا، نیز استعارۃً

اِحاطَہ کِھینْچنا

احاطہ کھنچنا (رک) کا تعدیہ .

اِحاطَہ کِھنْچنا

گردا گرد چار دیواری بنائی جانا ، کسی جگہ کو نشان تار یا دیوار وغیرہ سے گھیرا جانا .

اِحاطَہ چھوڑْنا

عمارت کے اطراف کھلی زمین رکھنا

مَکانی اِحاطَہ

گھری ہوئی جگہ ، رقبہ (تصویر کے لیے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حِصار بَنْد کے معانیدیکھیے

حِصار بَنْد

hisaar-bandहिसार-बंद

وزن : 12121

حِصار بَنْد کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • جو (بیرونی حملے سے محفوظ رہنے کے لئے) قلعے میں بند ہو جائے، قلعہ بند

English meaning of hisaar-band

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • who is enclosed in the fort (to protect from external attack), fortified

हिसार-बंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो क़िले में बंद होकर बैठ जाए, वह व्यक्ति जो मंत्र द्वारा बनाए हुए कुंडल में आपत्तियों से सुरक्षित बैठा हो, जो (बाहरी आक्रमण से बचाने के लिए) क़िले में बंद हो जाए, किलाबन्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِصار بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِصار بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone