تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِصَّۂ رَسَدی" کے متعقلہ نتائج

رسدی

متناسب، حصہ کے مطابق

رَصَدی

رصد (رک) سے متعلق یا ، منسوب.

رَسَدی جَمَع

رَصَدی گَھڑی

رصد گاہ میں اِستعمال ہونے والی ایک طرح کی گھڑی

جَمْع رَسَدی

حصہ وار جمع، تفصیل وار جمع

طالِعِ رَصَدی

(نجوم) اجرامِ فلکی کا مشاہدہ کرنا ، رصد گاہ سے ستاروں کو بغور دیکھنا.

قِیمَتِ رَسَدی

نسبتی قیمت، حصّہ کے موافق قیمت

آلاتِ رَصَدی

(فلکیات) ستاروں کا مشاہدہ کرنے کی کل یا مشین

حِصَّۂ رَسَدی

۱. وہ جزہ جو تقسیم کے بعد حاصل ہو؛ بٹوارہ ؛ بان٘ٹ.

خَرْچَہ بَحِساب رَسَدی

(قانون) حِصّہ کے موافق خرچہ.

تَقْسِیم بَحِصَّۂِ رَسَدی

اپنے اپنے حصے کے موافق تقسیم

اردو، انگلش اور ہندی میں حِصَّۂ رَسَدی کے معانیدیکھیے

حِصَّۂ رَسَدی

hissa-e-rasadiiहिस्सा-ए-रसदी

اصل: عربی

وزن : 212112

حِصَّۂ رَسَدی کے اردو معانی

مذکر

  • ۱. وہ جزہ جو تقسیم کے بعد حاصل ہو؛ بٹوارہ ؛ بان٘ٹ.
  • ۲. بہرہ ، نصیب ، قسمت.
  • ۳ . برابر کا حصّہ، مخصوص حصّہ ؛ کوٹا.
  • ۴. دولت پر لگایا جانے والا ایک قسم کا ٹیکس.
  • ۵. رک: حصہ رسد (ب) ۱.

فعل متعلق

  • حصہ رسد کے مطابق

English meaning of hissa-e-rasadii

Masculine

  • dividend, proportional share

हिस्सा-ए-रसदी के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • जिसको जितना चाहिए उसके हिसाब से हिस्सा, यथांश।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِصَّۂ رَسَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِصَّۂ رَسَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone