تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکْم بَرْداری" کے متعقلہ نتائج

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْم بَرْداری کے معانیدیکھیے

حُکْم بَرْداری

hukm-bardaariiहुक्म-बरदारी

وزن : 21222

حُکْم بَرْداری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • فرماں برداری، تابعداری، اطاعت

English meaning of hukm-bardaarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

हुक्म-बरदारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आज्ञापालन, आज्ञाकारिता, आज्ञानुसार काम करना

حُکْم بَرْداری کے مترادفات

حُکْم بَرْداری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکْم بَرْداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکْم بَرْداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone