تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکْم نامَہ" کے متعقلہ نتائج

ہِدایات

خاص خاص اور مفید باتیں، ضروری باتیں جو کسی کو بتائی جائیں، مشورے نیز احکام، ہدایتیں

ہِدایاتی

ہدایات (رک) سے متعلق ، ہدایات کا ، ضروری باتوں پر مبنی(خط وغیرہ) جس میں احکامات ہوں ۔

ہِدایات دینا

کسی کام یا عمل کے کرنے کے بارے میں کسی کو تفصیل سے سمجھانا ، نصیحتیں کرنا نیز احکام دینا ۔

مَحاسِبی ہِدایات

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْم نامَہ کے معانیدیکھیے

حُکْم نامَہ

hukm-naamaहुक्म-नामा

وزن : 2122

حُکْم نامَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • کاغذ جس پر فرمان لکھا ہوا ہو، سرکاری فرمان، تحریری حکم، پروانہ، وہ حکم جو جج کی طرف سے لکھا جائے
  • فرمان
  • لائسنس، وہ دستاویز جو کوئی اختیار تفویض کرے، وہ حکم جو پولیس کا سب انسپکٹر یا اس سے بڑے افسر کسی طلبی یا گرفتاری کے لیے جاری کرے

English meaning of hukm-naama

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • written order, writ, decree, warrant, written award or judgement, injunction, process, prescript
  • deed conveying a certain authority, license

हुक्म-नामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदेशपत्र, वह काग़ज़ जिस पर कोई हुक्म हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکْم نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکْم نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone