تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکُومَتِ شَخْصی" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَتِ مال

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَتِ مالِیات

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکُومَتِ شَخْصی کے معانیدیکھیے

حُکُومَتِ شَخْصی

hukuumat-e-shaKHshiiहुकूमत-ए-शख़्सी

وزن : 121222

حُکُومَتِ شَخْصی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وہ اعلیٰ حکومت جو ایک شخص کے ہاتھ میں ہو، کسی شخص کی مطلق العنان حکومت

English meaning of hukuumat-e-shaKHshii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

हुकूमत-ए-शख़्सी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह राज्य जिसमें व्यक्ति अपनी राय से राज करे, संपूर्ण एकाधिपत्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکُومَتِ شَخْصی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکُومَتِ شَخْصی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone