تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُلَّڑ بازی" کے متعقلہ نتائج

ہُلَّڑ

شور و غل، شور و غوغا، غل غپاڑا، ہنگامہ، چیخ پکار، شور و شغب، آدمیوں کی کثرت اور بھیڑ کا غلغلہ

ہُلَّڑ بازی

ہنگامہ آرائی، غل غپاڑا، شور شرابہ

ہلڑ کرنا

شور و غل ہونا، ہنگامہ بپا ہونا

ہُلَّڑ ہونا

شوروغل ہونا ، ہنگامہ بپا ہونا ، ہنگامہ ہونا ، چیخ پکار ہونا .

ہُلَّڑ دَنگَڑ

غل غپاڑا، ہنگامہ آرائی

ہُلَّڑی

فسادی ، جھگڑالو (فرہنگ فسانہ آزاد ، ۳۹۱)

ہُلَّڑ مَچنا

ہُلَّڑ مَچانا

شور مچانا ، شور و غل کرنا ، ہنگامہ برپا کرنا ۔

ہُلَّڑ دَنگَڑ مَچانا

ہنگامہ کرنا ، شور و غل کرنا ، چیخنا چلانا ۔

ہُلَّڑ ڈال دینا

ہنگامہ کر دینا ، کھلبلی مچانا ، ہراس پھیلانا ۔

ہُلَّڑ مَچا دینا

شور مچانا ، شور و غل کرنا ، ہنگامہ برپا کرنا ۔

ہُلَّڑ مَچ جانا

بہت شور ہونا ، ہنگامہ ہونا ، شور و غل ہونا ۔

hilled

پہاڑ

ہِلالِ عِید

عید کا چاند، ماہ شوال کی پہلی تاریخ کا چاند

حَلالُ الدَّم

جس کا خون بہانا جائز ہو

ہَلَّڑا

ہنگامہ ، شوروغل ؛ رک : ہلّڑ ۔

helladic

سر زمین یونان کے کانسی کے زمانے کا یا اس سے منسوب۔.

ہِلال دَور

ایک قسم کی کمان.

ہِلالی دُنْیا

اسلامی ممالک ، عالم اسلام ؛ مسلمان ۔

ہِلالِ عِیدِ رَمَضان

رک : ہلالِ عید ۔

حُلَّۂ آدَم

آدم کی پوشاک ؛ سبزی ؛ پتے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُلَّڑ بازی کے معانیدیکھیے

ہُلَّڑ بازی

hulla.D-baaziiहुल्लड़-बाज़ी

وزن : 2222

ہُلَّڑ بازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہنگامہ آرائی، غل غپاڑا، شور شرابہ
  • جلد بازی، عجلت

हुल्लड़-बाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जल्दबाज़ी, हड़बड़ी
  • हुल्लड़ मचाने वाली गतिविधियाँ; अराजक ढंग से किया जाने वाला शोरगु़ल, हो-हल्ला, उत्पात; उपद्रव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُلَّڑ بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُلَّڑ بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone