تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُسَینی بُلْبُل" کے متعقلہ نتائج

حُسَینی

حضرت امام حسین کی طرف منسوب (جمع حسنین)

حُسَینی ضِلَع

(موسیقی) ایک راگنی جو حسینی اور ضلع سے مل کر بنی ہوئی.

حُسَینی ٹوڑی

(موسیقی) ایک راگنی جو حسینی اور ٹوڑی کو ملا کر بنائی گئی ہے

حُسَینی کاغَذ

کاغذ کی ایک قسم جو ابو علی الحسن بن ناصر الکاغذی کی طرف منسب تھا.

حُسَینی برَہْمَن

فقیروں کا ایک فرقہ نیز اس فرقے کا فردॉ

حُسَینی کَباب

ایک طرح کے کباب اور لیمو اور نمک لگے ہوئے گوشت کے بریاں کیے ہوئے تکے

حُسَینی بُلْبُل

بلبل کی خاص قسم جس کا جسم سفید اور سر پر سیاہ چوٹی ہوتی ہے

کَبابِ حُسَینی

۔ایک قسم کے کباب کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں حُسَینی بُلْبُل کے معانیدیکھیے

حُسَینی بُلْبُل

husainii-bulbulहुसैनी-बुलबुल

اصل: عربی

وزن : 12222

موضوعات: پرندے

حُسَینی بُلْبُل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بلبل کی خاص قسم جس کا جسم سفید اور سر پر سیاہ چوٹی ہوتی ہے

English meaning of husainii-bulbul

Noun, Feminine

  • a species of bulbul or Asian nightingale with a white body and black crest

हुसैनी-बुलबुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ास प्रकार की बुलबुल जिस का शरीर सफ़ैद और सर पर कोले रंग की चोटी होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُسَینی بُلْبُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُسَینی بُلْبُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone