تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُسْنِ اِظْہار" کے متعقلہ نتائج

اِظْہار

افشا، انکشاف، ظہور، ظاہر کرنا یا ہونا

اَزْہار

چراغ جلانا، چراغ روشن کرنا

اِظْہار نَوِیس

عدالت میں فریق مقدمہ یا گواہ کے بیان قلمبند کرنے والا پیشکار، عدالت کے احکام لکھنے والا کلرک یا منشی

اِظْہار نامَہ

(قانون) اعلان، اشتہار، اطلاع نامہ

اِزْہاد

خواہش نہ رکھنا، پاس کچھ نہ ہونا

اِظْہار نَوِیسی

اظہار نویس کا کام یا پیشہ .

اِظْہار مانگْنا

عدالت یا حاکم کا فریقین مقدمہ یا گواہوں سے بیان طلب کرنا

اِظْہار کَرْنا

(قانون) عدالت میں بیان دینا

اِظْہارِ عِشْق

اِظْہارِ رائے

رائے کا اظہار

اِظْہارِ مُدَّعا

خواہش کا اظہار، دل کی بات کہنا، اپنے راز کو کسی سے بیان کرنا، چاہت کا اظہار کرنا

اِظْہارِ عَداوَت

اِظْہارِ عَقِیدَت

اِظْہارِ تَعَلُّق

اِظْہارِ عاشِقی

اِظْہارِ حَلْقی

رک : اظہار نمبر ہ

اِظْہارِیَہ

وہ الفاظ جو خط میں سلام و اشتیاق ملاقات کع بعد اصل مطلب کی اٹھان کے ہیے لکھے جاتے ہیں.

اِظْہار تَشَکُّر

اِظْہارِ قانُونی

سیا بیان جو قانوناً درست ہو یا جس کی اجازت ہو

اِظْہارِ حَلَفی

اِظْہارِ تَمَنّا

اِظہارِ زَبانی

اِظْہارِ تَحرِیری

اِظْہارات

عدالت کے رو برو فریقین یا گواہوں کے بیانات.

اِظْہارِ سَلامی

وہ غیر قانونی نذرانہ جو اظہار نویس کو دیا جائے

اِجْہار

اَزْہَر

فاطمی حکمران نے مصر میں ایک دانش گاہ قائم کی تھی جس کا نام 'جامعہ ازہر' تھا

اَظْہَر

خوب ظاہر، نہایت صریح اور بہت زیادہ واضح

اَزاہِیر

اَظْہاری

اظہار سے منسوب : جس سے کسی مطلب کا اظہار مقصود ہو

اَزْہَد

بہت پرہیز گار ، سب سے زیادہ متقی (عموماً ترکیب میں مستعمل).

الظّاہِر

از حد

حد سے سوا، بے حد، نہایت

اَجھارَہ

ایک جانور جو نصف انسان نما ہوتا اور کلام کرتا ہے ، آدمی کا سا ایک ہاتھ ایک بانو ایک آںک اور ایک کان والا ایک جانور ، نسناس (زفان گویا ، سہ ماہی ، اردو ، جولائی ، ۶۷ ، ۱۱۵) .

عِنْدَ الَاِظہار

اظہار کے وقت ‘ (قانون) بیان یا شہادت کے وقت ۔

حَلَف سے اِظہار دینا

حلف پر گواہی دینا

جَذْبی اِظْہار

جذبے کے ظاہر ہونے کا عمل یا کیفیت.

قُوَّتِ اِظْہار

کسی بات کو بیان یا ظاہر کرنے کی قدرت

مُحَبَّت کا اِظْہار کَرْنا

اظہار عشق کرنا، محبت ظاہر کرنا، دوستی ظاہر کرنا

حَلَف سے اِظہار لینا

قسم دے کر بیان لکھنا

بَعْدِ اِظْہار

ذَرائعِ اِظْہار

خیالات و احساسات وغیرہ کو بیان کرنے کے وسیلے (تحریر ، تقریر یا علامات و اِشارات وغیرہ).

نا پَسَندِیدَگی کا اِظہار کَرنا

عَمَلِ اِظْہار

بیان کرنے کا طریقہ، اظہار کرنے کا عمل، کہنے کا عمل

ذَرِیعَۂ اِظْہار

خیالات و جذبات وغیرہ کو ظاہر کرنے کا ذریعہ ، بیان کا وسیلہ ، گفتگو کا واسطہ.

واجِب الاِظْہَار

وہ جس کا ظاہر کرنا اوربیان کرنا ضرور ی ہو

زَخْم کا اِظْہار نَہ ہونا

زخمی ہونے کا پتہ نہ ہونا

زَخْم کا اِظْہار نَہ کَرنا

زخمی ہونے کا پتہ نہ چلنے دینا

حُسْنِ اِظْہار

خُوبصورتی سے بیان کرنے کا ڈھنگ

نَظَرِیَّۂ اِظہار

(جمالیات) معروف ماہر جمالیات کروچے کے مطابق حقیقی فن پارہ وہ نہیں جو ہمارے سامنے موجود ہے حقیقی فن پارہ تو وہ تھا جو فن کار کے تخیل میں ترکیب پایا تھا اور اس کا تخیل میں ترکیب پانا ہی اظہار تھا ، اس نظریے کے تحت وہ شخص بھی ادیب یا فن کار ہے جو لکھنا پڑھنا نہیں جانتا اور محض اپنی تخلیقی سوچ سے لطف اُٹھاتا ہے

ضَرُوریُ الْاِظْہار

جس کا ظاہر یا بیان کرنا ضروری ہے

نا قابِلِ اِظہار

اَظْہَر مِنَ الشَّمْس

سورج سے بھی زیادہ واضح اور روشن، پوری طرح واضح، ظاہر، روشن

اَز حَد رونا

بے اختیار رونا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

آژَرْد

بہت کھانا یا کھا جانا

مَعْرِضِ اِظہار میں لانا

بیان کرنا ، تحریر کرنا ۔

مَعْرِضِ اِظہار میں آنا

بیان ہونا ، بیان کیا جانا ۔

اَژْدَردَہاں

جس کا منھ اجگر جیسا ہو، جس کے منھ میں جاکر کوئی زندہ نہ بچے، جو آگ برساتا ہو

اَژْدَہے کے مُنْہ میں ہاتھ دینا

اَژْدَہائی کرنا

اژدہے کی طرح حملہ آور ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ اِظْہار کے معانیدیکھیے

حُسْنِ اِظْہار

husn-e-iz.haarहुस्न-ए-इज़हार

اصل: عربی

وزن : 22221

موضوعات: فلفسہ

حُسْنِ اِظْہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خُوبصورتی سے بیان کرنے کا ڈھنگ

شعر

English meaning of husn-e-iz.haar

Noun, Masculine

  • beauty of expression

हुस्न-ए-इज़हार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अभिव्यक्ति की सुंदरता, किसी बात को चीजों को खूबसूरती से पेश करने का तरीक़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُسْنِ اِظْہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُسْنِ اِظْہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone