تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُو بَہ ہُو" کے متعقلہ نتائج

بَہو

بیٹے کی بیوی، زن پسر

بَہورو

وہ ڈھلون راستہ جس سے بیل چرسے کو کھینچْنے کے بعد کنْویں پر واپس آتے ہیں

بَہوری

بَہورا

رک : بوہرا.

بَہوری

دلھن کی طرح بناؤ سنگھار

بَہوڑَہ

ولیمہ، شادی کے بعد کی دعوت

بَہورْنا

پھرنا ، لوٹنا ، واپس آنا.

بَہوڑا

وہ کھانا جو رخصت کے وقت دلہن کے یہاں سے دولہا کے ساتھ بیجھا جائے، ہوج

بَہونڈا

گانو کی وہ زمین جو چوکیدار یا بھنڈاری کو کرایے پر یا مفت دی جائے

بَہو بیٹی تَکنا

غیر عورت پر بری نظر ڈالنا

بَہو بِیگم نام رَکھنا

اپنے آپ معزز اور بڑا بننا، فخریہ لقب اختیار کرنا

بَہووڑے کا کھانا

رک : بہوڑا .

بَھنیج بَہو

بھانْجے کی بیوی

شَرْم کی بَہو نِت بھوکی مَری

بے موقع تکلف اور شرم اکثر باعث تکلیف ہوتے ہیں، غیرت مند ہمیشہ نقصان اُٹھاتا ہے

بَڑی بَہو بڑا بَھاگ

بیوی عمر کی بڑی ہو تو قسمت اچھی ہوتی ہے

پُھلّی لَگی نَہ پاپَڑی پَٹاک سے بَہو آ پَڑی

بے مشقّت کام پورا ہو جانا

بَاوَجُودِ رَوِشِ عَامْ

جَب تَک بَہُو رَہی کُنواری ساس رَہی واری ، جَب بَہو گَئی بِیاہی پَڑ گَئی خُواری

جب تک شادی نہیں ہو جاتی ساس بہو کی بہت خاطر داری کرتی ہے شادی کے بعد ہو قدر نہیں رہتی.

ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُو بَہ ہُو کے معانیدیکھیے

ہُو بَہ ہُو

huu-ba-huuहू-ब-हू

نیز - ہُو بَہُو

وزن : 222

ہُو بَہ ہُو کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، قدیم/فرسودہ

  • بعینہ، بالکل ٹھیک ٹھیک، عربی میں 'ہوہو'، یہ وہی تھا جس کو فارسی والوں نے 'ہو بہو' بنا لیا

فعل متعلق

  • وہ بعینہٖ ، بالکل اسی کی مانند ، بالکل اسی طرح ، کسی تبدیلی یا فرق کے بغیر ، جوں کا توں ، بالکل ٹھیک ٹھیک ، بجنسہٖ ۔
  • تشبیہ کی تاکید کے لئے مستعمل ہے، وہ بعینہٖ، بالکل اسی کی مانند، بالکل اسی طرح، کسی تبدیلی یا فرق کے بغیر، کسی چیز سے ایسا مشابہ کہ کچھ فرق نہ رہے، جوں کا توں، بالکل ایک سا، ایک ہی طرح، بالکل ٹھیک ٹھیک، بجنسہٖ
  • وہ بعینہٖ ، بالکل اسی کی مانند ، بالکل اسی طرح ، کسی تبدیلی یا فرق کے بغیر ، جوں کا توں ، بالکل ٹھیک ٹھیک ، بجنسہٖ ۔

شعر

English meaning of huu-ba-huu

Persian, Arabic - Adjective, Archaic

Adverb

  • exactly the same, just as it is, precisely, exact (copy )

हू-ब-हू के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, प्राचीन

  • किसी के बिलकुल अनुरूप या समान, पहले या मूलतः जैसा रहा हो ठीक वैसा ही, एक जैसा, बिलकुल एक सा, सदृश, समान, तुल्य
  • ठीक वैसा ही; ज्यों-का-त्यों; किसी के बिल्कुल अनुरूप, सदृश अथवा समान।

ہُو بَہ ہُو کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُو بَہ ہُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُو بَہ ہُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone