تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُوک اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

ہُوک

(لفظاً) وہ (درد) جس کی وجہ سے ہو کی آواز نکلے، درد یا تکلیف کی وجہ سے نکلنے والی کراہ یا آواز، درد بھری آواز، پکار، فریاد، چیخ

ہُوکا

(گنوار) ردوکا ، فریاد ، دہوئی

ہُوکْنا

۱. درد سے چیخنا ، کراہنا

ہُوکھ

رک : ہوک ، گھبراہٹ.

ہُوک چُوک

بھول چوک ، خطا ، غلیطیاں ، سہو

ہُوکیں

ہوک (رک) کی جمع (ترکیب میں مستعمل).

ہُوک ہونا

دل دکھا یدنے ولی کیفیت ہونا ، گداختگی ہونا ، سوز ہونا.

ہُوک اُٹھنا

۱۔ درد اُٹھنا ، ٹھہر ٹھہر کے درد ہونا ، دل پر شدید دباؤ محسوس ہونا اور لب سے ہائے نکل جانا ؛ گھبراہٹ ہونا۔

ہُوک بَھرْنا

(عموماً) آہ بھر نانیز آواز نکالنا (عموماً گاڑی یا انجن کا).

ہُوک سی ہونا

رک : ہوک اس اُٹھنا.

ہُوک سی اُٹْھنا

ٹیس اٹھنا ، گھبراہٹ ہونا ، (دل یا جگر میں) شدید درد ہونا.

ہُوک سی اُوٹْھنا

ٹیس اٹھنا ، گھبراہٹ ہونا ، (دل یا جگر میں) شدید درد ہونا.

ہُوک ہُوک کَر رونا

ہُوک بَھری آواز

درد بھری آواز ، چیخ جیسی آواز.

ہُوک پَیدا کَڑا

کسک پیدا کرنا ، درد جگانا ،ولولہ یا شوق بیدار کرنا.

ہُوکا دینا

(گنوار) ردکا دینا ، پکار مچانا ، دہوئی دینا غل غپاڑا کرنا.

ہُوکا بَھرْنا

فریاد کرنا ، دُہائی دینا ، آہ بھرنا.

ہُوکیں اُٹْھنا

گھبراہٹ ہونا ، تکلیفین ہونا.

کَلیجے کی ہُوک

دل کی ہوک، دل کی گھبراہٹ، درد و کسک

بُھوک جَنَم کی ہُوک

خواہش زندگی بھر رہتی ہے، روٹی میسر نہ آنا زندگی کو ضرر پہن٘چاتا ہے

دِل میں ہُوک اُٹْھنا

کوئی رنج یا غم کی بات یاد آنا

میں ہُوک سی اُٹھنا

شِدت سے خیال آنا، یاد آنا

سِینے میں ہُوک اُٹْھنا

بے چین ہونا، بے قرار ہونا، وحشت ہونا

دِل میں ہُوک سی اُٹْھنا

شِدّت سے خیال آنا ، یاد آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوک اُٹھنا کے معانیدیکھیے

ہُوک اُٹھنا

huuk uThnaaहूक उठना

محاورہ

مادہ: ہُوک

ہُوک اُٹھنا کے اردو معانی

  • ۱۔ درد اُٹھنا ، ٹھہر ٹھہر کے درد ہونا ، دل پر شدید دباؤ محسوس ہونا اور لب سے ہائے نکل جانا ؛ گھبراہٹ ہونا۔
  • ۲۔ ہڑک اٹھنا ، ولولہ یا شوق ہونا ، خواہش بیدار ہونا ، بہت جی چاہنا ۔

English meaning of huuk uThnaa

  • feel a longing or keen desire for something gone or unobtainable, heave a deep sigh

हूक उठना के हिंदी अर्थ

  • दर्द उठना, रह रहकर पीड़ा होना, दिल पर गंभीर दबाव महसूस करना, गहरी आह भरना, घबराहट होना, किसी चीज़ के चले जाने या अप्राप्य होने की लालसा या उत्सुकता महसूस करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُوک اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُوک اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words