تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُور لِقا" کے متعقلہ نتائج

لِقا

دید، دیدار، درشن، ملاقات

لِقاح

لِقاعِیَّہ

جُوتی کی شکل کا ایک روئیں دار یک خلویہ (انگ : Parameciam).

خوش لِقا

خوبصورت ، حسین .

خورْشِید لِقا

خوبصورت، حسین، معشوق، سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا

یُوسُف لِقا

یوسفؑ کی شکل و صورت والا ، یوسفؑ کی طرح نہایت حسین نظر آنے والا ۔

حُور لِقا

انتہائی خوبصورت، حسین

شَوقِ لِقا

کسی کو دیکھنے کا اشتیاق ، کسی سے ملاقات کی خواہش ، ملنے کی آرزو

عَطائے تُو بَہ لِقائے تُو

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) آپ کی چیز آپ ہی کو واپس کی جاتی ہے (جب کوئی چیز منھ بناکر ناگواری سے دیجاتی ہے تو اس کو واپس کرتے ہوئے طنزاً بھی کہتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں حُور لِقا کے معانیدیکھیے

حُور لِقا

huur-liqaaहूर-लिक़ा

وزن : 2112

دیکھیے: حُور طَلْعَت

حُور لِقا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • انتہائی خوبصورت، حسین

شعر

English meaning of huur-liqaa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • fairy-like houri

हूर-लिक़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुंदर, सुंदरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُور لِقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُور لِقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone